Sat, 25 Apr 2020 22:04:24
کانگریس نے کہا ہے کہ كورونا وائرس (كووڈ -19) قومی آفات ہے اور اس سے بچنے کے لئے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کو ایک مہینہ سے زیادہ وقت ہو چکا ہے لیکن اس خطرناک وائرس کے سبب متاثرہ لوگوں کو راحت دینے کے لئے حکومت نے قومی آفات قانون کے تحت اب تک کوئی قدم نہیں اٹھایا ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2020 22:02:02
مارکسی کمیونسٹ پارٹی نے کورونا وائرس کے دوران صحت عملہ پر ہو رہے حملوں کو دیکھتے ہوئے ان کی حفاظت کے لئے لائے گئے آرڈیننس میں قانونی خامیاں ہونے کا الزام لگاتے ہوئے اس کی دو دفعات کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2020 21:58:45
تقریبا ایک ماہ سے ملک بھر میں جو لاک ڈاون چل رہا ہے ، اور لوگ اپنے گھروں میں فراغت کے ایام گذار رہے ہیں اسی مناسبت سے ان ایام کو قیمتی بنانے اوران کا وقت ضائع ہونے سے بچا کر امت کو کچھ دینی و اسلامی معلومات فراہم کر کے دین سے اپنے تعلق اور نسبت کا جائزہ لینے کے مقصد کے تحت ابناء جامعہ منکی نے ہندوستان گیر پیمانہ پر پندرہ روزہ آن لائن اسلامی کوئز کا بہترین مقابلہ کا انعقاد کیا جس میں ہندوستان
View more
Sat, 25 Apr 2020 21:57:09
کورونا قہر کی لہر کو روکنے کے لئے نافذ لاک ڈاؤن کے باعث وادی کشمیر کے بازاروں میں ماہ صیام کے آغاز سے ہی روایتی گہما گہمی اور چہل پہل مفقود نظر آ رہی ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2020 21:48:26
سماجوادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے حکومت پر ملازمین کی حوصلہ شکنی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ حکومت ملازمین اور سبکدوش ملازمین کو ملنے والے مہنگائی بھتے پر لگائی گئی روک کے فیصلے کو فوراً واپس لینا چاہیے۔
View more
Sat, 25 Apr 2020 21:45:07
انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) کی ایک رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس بحران کی وجہ سے عالمی ہوابازی صنعت میں ٹھہراؤ آ رہا ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2020 14:32:33
گزشتہ ماہ جب دہلی کے مرکز نظام الدین میں تبلیغی اجتماع کے سلسلہ میں شریک چند افراد کے کورونا وائر س سے متاثر ہوجانے کے بعد اس جماعت اور اس کی آڑ میں پوری مسلم قوم کو بدنام کرنے کی میڈیا کے مختلف ذرائع میں مہم شروع کی گئی اس مہم کا ہندوستان معاشرے پر بہت گہرا اثر پڑا ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2020 14:29:02
پادرائن پورہ میں مشکوک افراد کو کوارنٹین کے لئے لے جانے کے مسئلے پر طبی عملہ، پولیس افسران اوربی ایم سی کے افسرا ن پر حملہ کرنے اور ہنگامہ مچانے کے الزام میں گرفتار کیے گئے ملزمین کی جانچ رپوٹ پوزیٹیو آگئی ہے جس کی وجہ سے بنگلورو کمشنریٹ کے حدود میں پولیس والوں کے اندر خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy