Sun, 26 Apr 2020 20:06:56
راجستھان کے میڈیکل اور ہیلتھ کے وزیر ڈاکٹر رگھو شرما نے کہا ہے کہ کورونا کے علاج کے لئے ریاست میں پلازما تھیرپی کی تیاریاں پوری کرلی گئی ہیں اور آئی سی ایم آر سے اجازت ملنے کے بعد ریاست میں اس سے علاج شروع کردیا جائے گا۔
View more
Sun, 26 Apr 2020 20:02:26
مغربی بنگال میں کورونا وائرس سے نمٹنے اور لاک ڈاؤن کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کررہی مرکزی بین وزارتی ٹیم کی تنقید کرتے ترنمول کانگریس نے کہا ہے کہ مرکزی ٹیم ”سیاسی وائرس“ کو پھیلانے میں زیادہ دلچسپی کا مظاہرہ کر رہی ہے اور یہ بہت ہی شرمناک بات ہے۔
View more
Sun, 26 Apr 2020 19:59:31
عالمی وبا کرونا وائرس (کووڈ۔19) پوری دنیا کو اپنے چنگل میں لیتا جارہا ہے اور اب تک دنیا کے زیادہ تر ممالک میں اس وبا سے دو لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے اور 29 لاکھ سے زیادہ لوگ اس سے متاثر ہوچکے ہیں۔ پوری دنیامیں اب تک سات لاکھ 37 ہزار سے زیادہ لوگ اس کے انفیکشن سے پوری طرح ٹھیک ہوچکے ہیں۔
View more
Sun, 26 Apr 2020 19:54:07
ملک میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1990 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز کر گئی اور اس دوران اس وبا سے 49 ہلاکتیں ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد 824 ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 26 Apr 2020 19:51:05
سعودی عرب کے فرماںروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا کے سبب شہریوں اور غیر ملکی مقیمین کو در پیش قرنطینہ میں نرمی کے لیے بعض اقدامات کی منظوری دی ہے۔
View more
Sun, 26 Apr 2020 19:40:57
دہلی حکومت نے قومی راجدھانی میں لاک ڈاؤن میں کسی طرح کی ڈھیل نہیں دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی وزارت داخلہ نے جو رہنما ہدایات جاری کی ہیں اسی کے مطابق رہائشی علاقوں میں ایک دکا دکا دکانوں کو کھولنے کی اجازت دی جائے گی۔
View more
Sun, 26 Apr 2020 19:35:25
یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (یو جی سی) کورونا وائرس کی وجہ سے ایک ماہ سے لاک ڈاؤن میں کالج اور یونیورسٹیوں کے بند ہو جانے کو دیکھتے ہوئے امتحانات نئے داخلے اور نیا سیشن شروع کرنے کے بارے میں جلد ہی فیصلہ کرے گا۔
View more