Mon, 27 Apr 2020 16:42:03
کورونا وباء کو لے کر ہر بڑا اور چھوٹا آدمی متاثر ہے، مگر عام آدمی اور مزدور سے بھی زیادہ اگر کوئی پریشان ہیں تو وہ سڑکوں پر رہنے والے لوگ ہیں جن کا کوئی گھر نہیں اور وہ ہرروز کہیں نہ کہیں سے بھیک مانگ کر اپنا گذر بسر پورا کرتے ہیں۔
View more
Mon, 27 Apr 2020 15:01:27
چین کے دو انتہائی اہم شہروں میں تین ماہ بعد اسکول کھول دیے گئے ہیں جہاں بچوں کی تدریس کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 27 Apr 2020 14:48:56
دنیا بھر میں کرونا وائرس کے سبب جاری لاک ڈاؤن کے بعد اس مہلک وبا سے متاثر ہونے والے کئی ممالک میں معمولات زندگی ایک بار پھر بحال ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
View more
Mon, 27 Apr 2020 14:46:01
سعودی عرب میں اسلامی امور اور دعوت و ارشاد کی وزارت نے سوشل میڈیا پر زیر گردش اُن خبروں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ رمضان مبارک میں مساجد میں جماعت اور نماز جمعہ کی ادائیگی دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 27 Apr 2020 14:31:28
ملک بھر میں کورونا وائرس ’كووڈ 19‘ کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1396 نئے کیس سامنے آنے کے ساتھ ہی کورونا وائرس متاثرین کی تعداد بڑھ کر 28 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ اس دوران 48 افراد کی موت کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 872 ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 27 Apr 2020 14:23:02
عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) کا قہر مسلسل بڑھ رہا ہے اور دنیا بھر میں اب تک اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 30 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے۔
View more
Mon, 27 Apr 2020 14:10:08
سابق وزیراعظم منموہن سنگھ اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ کورونا کو شکست دینے کے لیے لوگوں کی زیادہ سے زیادہ ٹسٹنگ پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے اور اسے بڑھا کر یومیہ کم از کم ایک لاکھ کیا جانا چاہیے۔
View more
Mon, 27 Apr 2020 14:06:46
کانگریس نے کہا ہے کہ کورونا کی وبا سے لڑ رہی دنیا کا تجربہ بتا رہا ہے کہ اس وائرس سے ٹیسٹنگ سے ہی نمٹا جاسکتا ہے لیکن ہمارے پاس کافی صلاحیت ہونے کے باوجود حکومت اس وبا سے لڑنے کے لئے اس کا پورا استعمال نہیں کررہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy