Tue, 28 Apr 2020 12:36:14
عالمی وبا کرونا وائرس (کووڈ۔19) نےپوری دنیا میں کہرام مچارکھا ہے اوراب تک دنیا کے زیادہ تر ممالک میں اس وبا سے دو لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے اور تیس لاکھ سے زیادہ لوگ اس سے متاثر ہیں۔
View more
Tue, 28 Apr 2020 12:25:21
عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) سے بری طرح متاثر اٹلی میں اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 26 ہزار کا ہندسہ پار کرکے 26977 ہو گئی ہے جبکہ اس سے متاثرافراد کی تعداد 199414 تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2020 12:19:41
ملک بھر میں کورونا وائرس (کووڈ -19) کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1543 نئے کیسز آنے کے ساتھ ہی کورونا وائرس متاثرین کی تعداد بڑھ کر 29 ہزار کے پار ہو گئی ہے اور اس دوران 62 مزید افراد کی ہلاکت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 934 ہو گئی ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2020 06:25:03
ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ روکنے اور تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، ہر گزرتے دن ہر لمحے کے ساتھ کورونا وائرس کے نئے معاملات میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2020 05:55:41
حکومت کرناٹک نے کورونا وائرس سے بچنے کے لئے نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی لانے کی پہل کرتے ہوئے ریاست کے اضلاع کو وہاں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد کی بنیاد پر 3 الگ الگ زونس میں تقسیم کردیا ہے جو اضلاع سرخ زون میں شامل ہیں وہاں لاک ڈاؤن میں کسی بھی طرح کی نرمی کی امید نہیں ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2020 05:23:54
لک میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے- ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کی مدت بھی 3 مئی کو ختم ہو رہی ہے- ایسے میں آگے کی کیا حکمت عملی ہو گی-
View more
Mon, 27 Apr 2020 17:53:41
کرناٹک میں بنگلورو کے وکٹوریہ اسپتال میں پیر کو ایک 50 سالہ کورونا کے مریض نے اسپتال کی عمارت کی چھت سے کود کر خود کشی کر لی۔
View more
Mon, 27 Apr 2020 17:49:44
آندھرا پردیش کے ضلع چتور سے تمل ناڈو کو جوڑنے والی سرحد پر تمل ناڈو کے عہدیداروں کی جانب سے دیوار تعمیر کردی گئی ہے۔ ایسا اس لیے کیا گیا ہے تاکہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔ تمل ناڈو کی سرحد پر جملہ تین دیواروں کی تعمیر کا کام انجام دیا گیا ہے۔
View more
Mon, 27 Apr 2020 17:47:03
اقوام متحدہ کے کنونشن برائے حقوق اطفال پر دستخط کے بعد اب سعودی عرب میں کم عمری میں جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو پھانسی کی سزا نہیں دی جائے گی۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی طرف سے یہ اعلان ملک میں کوڑوں کی سزا ختم کرنے کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کا انسانی حقوق کا ریکارڈ دنیا میں سب سے بُرا سمجھا جاتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy