Wed, 29 Apr 2020 13:19:53
کووِڈ 19پوزیٹیو معاملات میں کمی آنے کے بعد ریاستی حکومت نے 13اضلاع کو گرین زون زمرے میں رکھ دیا اور وہاں پر عام زندگی کے معمولات جاری کرنے کی شرطیہ چھوٹ دے دی جس سے ان اضلا ع کے عوام راحت محسوس کررہے ہیں۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 13:07:49
آج سے ٹھیک 11مہینے قبل منڈگوڈ تعلقہ میں ملگی کے رہنے والے مکندن پلّئی نے ضلع شمالی کینرا پولیس کے پاس شکایت درج کروائی تھی کہ موبائل نمبر+91 6200838309سے فون کرکے اوٹی پی کے ذریعے اس کے کھاتے سے 40ہزار روپے اڑالیے گئے ہیں۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 13:00:51
کورونا وباء کے پس منظر میں لاک ڈاؤن کیے جانے کے بعد جو مہاجر مزدور ضلع شمالی کینرا میں پھنس گئے تھے ان کو اپنے اپنے گاؤں بھیجنے کا بندوبست ضلع انتظامیہ کی طرف سے کیا گیا۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 12:56:34
سپریم کورٹ کی طرف سے حکم دیا ہے کہ بھارت اسٹیج۔4زمرے کی گاڑیوں کارجسٹریشن کروانے کی آخری تاریخ 30اپریل ہوگی۔اس لئے بھٹکل تعلقہ کے عوام کو سہولت فراہم کرنے کی غرض سے آر ٹی او نے گاڑیوں کے رجسٹریشن کا کیمپ بھٹکل ہی میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 12:30:23
اترپردیش کےبلند شہر میں پیرکی دیر رات دو سادھووں کےقتل کے معاملے میں اب شیو سینا اورکانگریس بھی اتر آئی ہیں اور اسےفرقہ وارانہ رنگ نہیں دینےکی اپیل کی ہے۔ شیو سینا لیڈر اور راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے اس پورےحادثہ کو خطرناک بتایا ہے۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 12:24:12
اتر پردیش سے بی جے پی ایم ایل اے سریش تیواری نے دیوریا ضلع کے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ مسلم سبزی فروشو ں سے سبزیاں نہ خریدیں۔انڈین ایکسپریس کے مطابق، دیوریا کے برہج اسمبلی حلقہ سے ایم ایل اے سریش تیواری کا یہ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں سنا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 12:19:19
اترپردیش کے ضلع بلند شہر کے انوپ شہر علاقے میں مندر میں سو رہے دو سادھوؤں کا گلا ریت کر قتل کردیا گیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنتوش کمار سنگھ نے منگل کو یہاں بتایا کہ انوپ شہر کی شکارپور شاہراہ پر واقع پگونا گاؤں میں شیو مندر ہے۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 12:12:52
تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق ہندوستان میں کورونا وائرس سے اب تک 29572 افراد متاثر اور 939 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں اموات کا اب تک کا سب سے زیادہ معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس دوران 62 افراد ہلاک اور 1543 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 12:05:46
کرناٹک کو منگل کے روز اس وقت زبردست دھکا پہنچا جب مرکزی حکومت نے کرناٹک کی شدید مخالفت کی پروا کئے بغیر کاویری رِیور اتھارٹی قائم کرنے کا اعلان کردیا اور اس سلسلہ میں ایک فرمان پر صدر ہند رام ناتھ کووند نے دستخط بھی کردئیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy