Tue, 28 Apr 2020 13:54:06
ترکی کی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 'کرونا' (کوویڈ ۔ 19) کے مزید 2131 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس دوران مزید 95 افراد کرونا سے ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 2900 ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2020 13:49:50
سعودی عرب کے وزیر صحت توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ ملک میں کرفیو میں جزوی نرمی کا یہ مطلب نہیں کہ مملکت میں کرونا کی وبا کا خطرہ ٹل گیا ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2020 13:23:49
منڈیا سے تعلق رکھنے والا ایک شخص جو مال بردار گاڑی کے ذریعے ممبئی سے سفر کر کے آیاتھا اس کی طی جانچ سے پتہ چلا ہے وہ کووِڈ 19پوزیٹیو ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2020 13:17:44
جنوبی کینرا کی ڈپٹی کمشنر اورڈسٹرکٹ میجسٹریٹ سندھو بی روپیش نے ایک نوٹی فکیشن کے ذریعے 3علاقوں کو ’کنٹینمنٹ زون‘ کے زمرے سے ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2020 13:04:21
نیوزی لینڈ میں سخت لاک ڈاؤن کے باعث کورونا کیسز کی تعداد بتدریج کم ہورہی ہے اور 27 اپریل کو نیوزی لینڈ میں صرف ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2020 12:59:23
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کورونا کی وبا سے لڑنے کے سامان کی خریداری میں منافع کو شرمناک بتاتے ہوئے آج کہا کہ ان منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہئے -
View more
Tue, 28 Apr 2020 12:57:01
سپریم کورٹ نے ہوابازی کی کمپنیوں کے ذریعہ منسوخ پروازوں کے ٹکٹ منسوخ کرانے پر پوری رقم واپس کرنے کے حکم کی خلاف ورزی کی شکایت والی عرضی پر ہوابازی کی وزارت سے پیر کو جواب طلب کیا-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy