Wed, 29 Apr 2020 21:56:55
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رواں سال روزے داروں کے افطار کے منصوبے کے لیے مختص مالی رقم میں اضافے کی منظوری دے دی۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 21:51:12
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی ایسوسی ایشن نے نابالغ افراد کی سزائے موت کی منسوخی کے حوالے سے شاہی فرمان جاری ہونے کی تصدیق کی ہے۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 21:47:37
امریکہ کی کیلیفورنیا میں سان ڈیاگو بحری اڈے میں جنگی جہاز یو ایس ایس کڈ پر تعینات 64 فوجی مہلک کورونا وائرس ’ كووڈ 19‘ کی جانچ رپورٹ میں مثبت پائے گئے ہیں۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 21:37:31
بھارت کے مفرور ارب پتی "باوا گوٹھو رگھو رام شیٹی" عُرف بی آر شیٹی نے تقریبا ایک ہفتہ قبل اپنے دھماکا خیز اعلان میں کہا تھا کہ کرونا کی وباء ختم ہونے کے بعد وہ متحدہ عرب امارات واپس لوٹ آئیں گے۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 21:30:22
سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 1325 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے اور اس مہلک وائرس سے پانچ مزید افراد کی موت کی اطلاع دی ہے۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 21:25:16
ملک بھر میں کورونا وائرس ’کووڈ -19‘ سے کیسز اور اموات میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے 1897 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 73 مریضوں کی موت کے بعد ملک میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 1007 ہو گئی ہے۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 17:07:47
مینگلور کے قصبہ دمسکٹّے ، کینّی گولی میں میاں اور بیوی کا بڑی بے رحمی کے ساتھ قتل کیا گیا ہے جس کے تعلق سے پولس نے اُسی کے ایک پڑوسی کو قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ واردات بدھ کی صبح پیش آئی۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 16:43:38
ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہونے کا سلسلہ ہنوز جاری ہے اور آج بدھ کو مزید نو معاملات کا پتہ چلا ہے جس میں آٹھ معاملات صرف ایک ضلع کلبرگی سے ہے۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 15:11:07
ہندوستان میں ایک طرف جہاں کووِڈ-19سے متاثرہ افراد کی تعداد منگل کو 30 ہزار سے تجاوز کرگئی وہیں اس کے علاج کے طور پر پلازمہ تھیراپی پر انحصار سے مرکزی حکومت نے گریز کا مشورہ دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy