Thu, 30 Apr 2020 12:48:14
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ 'وائٹ ہاؤس' نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کو ’اَن فالو‘ کردیا۔
View more
Thu, 30 Apr 2020 12:37:00
المی سطح پر آزادی مذہب پر نظر رکھنے والی امریکی کمیشن یوایس سی آئی آر ایف نے منگل کو محکمہ خارجہ سے ہندوستان سمیت 14 ممالک کو خصوصی تشویش والے ممالک (سی پی سی) کے طورپر درج کرنے کو کہا اورالزام لگایا کہ ان ممالک میں مذہبی اقلیتوں پرحملے بڑھتے جارہے ہیں -
View more
Thu, 30 Apr 2020 12:28:15
خلیجی ممالک میں بیٹھ کر کچھ شر پسند یوں تو پچھلے کئی برسوں سے مسلمانوں اور اسلام کے بارے میں سوشیل میڈیا پر اہانت آمیز پیغامات پوسٹ کررہے تھے اور ایک منظم اینٹی پروپگنڈہ چلارہے تھے، لیکن ان کے خلاف ٹھوس اقدامات کرنے کاسلسلہ اب جاکر تیز ہوگیا ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2020 12:21:39
ضلع انچارج وزیر کوٹا سرینواس پجاری کی صدارت اور ڈپٹی کمشنر سندھو بی روپیش، دیگر اعلیٰ افسران اور عوامی منتخب نمائندوں کی موجودگی میں کووِڈ 19کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے جو میٹنگ منعقد ہوئی تھی وہ اراکین اسمبلی وید ویاس کامت او ر یو ٹی قادر کے درمیان تو تو میں اور تکرار کی نذر ہوگئی اور سرکاری افسران منھ دیکھتے رہ گئے۔
View more
Thu, 30 Apr 2020 12:07:25
اڈپی میں پیدا ہونے اور پھرعرب امارات میں تجارت کرتے ہوئے دنیا کے چند امیر ترین افراد میں شمار ہونے اور اب اپنے سر پر دھوکا دہی اور جعلسازی کے الزمات رکھنے والے ارب پتی بی آر شیٹی نے اپنی زبان کھولی ہے۔ اور کہا ہے کہ انہوں نے دھوکا نہیں دیا ہے بلکہ ان کے ساتھ دھوکا ہوا ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2020 11:48:42
کورونا وائرس کے تازہ معاملات میں اضافہ سے پریشان شہریان بنگلورو کو چہارشنبہ کی صبح موسلادھار بارش کی وجہ سے نئی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Thu, 30 Apr 2020 11:03:52
حال ہی میں کنڑا چینل کے کیمرہ مین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ اس کیمرہ مین کے بنیادی رابطہ میں آنے والوں میں وزیر اعلیٰ بی ایس یڈیورپا ، نائب وزیر اعلیٰ اور وزراء شامل ہیں۔
View more
Thu, 30 Apr 2020 10:45:53
ملک گیر لاک ڈاؤن کے 35دن بعد آخر کار مرکزی حکومت نے ملک کے مختلف مقامات پر پھنسے مہاجر مزدوروں، سیاحوں، طلبا اور عقیدتمندوں کو نقل مکانی کی اجازت دے دی ہے-
View more
Thu, 30 Apr 2020 10:37:46
کانگریس نے کہا ہے کہ حق اطلاعات آر ٹی آئی کے تحت ریزرو بینک نے گھپلہ بازوں کے68ہزار کروڑ روپے کا قرض معاف کرنے سے متعلق جو اطلاع دی تھی وہ صحیح ہے یا غلط،اس بارے میں حکومت کو وضاحت دینی چاہئے -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy