Thu, 30 Apr 2020 23:37:54
شہر کے ڈوڈا پیٹ میں لاک ڈاون کے چلتے مسجد میں نماز ادا کرنے کے الزام میں تحصیلدار کے ذریعے گیارہ لوگوں کو تحویل میں لینے کی واردات جمعرات کو پیش آئی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق تحصیلدار شوبھیتا نے خود مسجد پہنچ کر یہ کاروائی انجام دی ہے۔اور تمام گیارہ لوگوں کو پولس کے حوالے کیا ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2020 19:23:04
بھٹکل اور ضلع اُترکنڑا کا کورونا سے متاثرہ گیارہواں مریض بھی آج کاروار کے پتنجلی اسپتال سے صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہوگیا جس کے ساتھ ضلع اُترکنڑا کورونا فری ضلع بن گیا ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2020 16:49:33
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس کی جانب سے ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم کو اَن فالو کئے جانے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے وزارت خارجہ سے اس معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2020 16:45:30
مرکزی حکومت نے کل کہا ہے کہ وہ عالمی وبا کورونا وائرس سے نمٹنے کے حکمت عملی کے تحت نئی رہنما ہدایات جاری کرے گی جو کہ چار مئی سے نافذ العمل ہوں گی اور ان میں کئی ضلعوں کو کئی طرح کی رعایات دی جائیں گی۔
View more
Thu, 30 Apr 2020 16:41:44
ملک بھر میں کورونا وائرس ’کووڈ -19‘ وبا کے کیسز لگاتار بڑھتے جا رہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے 1718 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 67 مریضوں کی موت کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 1074 ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2020 16:36:09
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کرونا وبا کے خطرات میں کمی کے بعد آج جمعرات سے القطیف گورنری میں شہریوں کو آمد ورفت کی اجازت دی گئی ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2020 16:29:41
ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملے لگاتار بڑھ رہے ہیں۔ مرکزی حکومت کی جانب سے بھی لگاتار کوششیں ہو رہی ہیں کہ اس وائرس کو زیادہ پھیلنے سے روکا جائے۔ ریاستی حکومت بھی اپنی سطح پر ہر ممکن کوشش میں لگی ہوئی ہے۔ ملک بھر میں فی الحال 3 مئی تک کے لیے لاک ڈاؤن ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ اس لاک ڈاؤن کو ابھی مزید بڑھایا جا سکتا ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2020 16:12:41
دیوریا میں بی جے پی کے رکن اسمبلی کے ذریعہ مسلمانوں سے سبزی نہ خریدنے کی اپیل کے بعد بی جے پی ہی کے ایک دوسرے ایم ایل اے کے ذریعہ سوسائٹی سے مسلم سبزی فروش کو بھگانے اور دھمکی دینے کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2020 14:35:49
حکومت نے ہندوستانی بحریہ (انڈین نیوی) کو ہدایت دی ہے کہ وہ کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے خلیجی ممالک میں پھنسے ہندوستانیوں کو وطن واپس لانے کے لئے اپنے بڑے جہاز تیار رکھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy