Fri, 01 May 2020 12:08:55
ہندوستان کے لیجنڈ فٹبالر چنی گوسوامی کا جمعرات کو انتقال ہو گیا۔ وہ 82 سال کے تھے۔ چنی گوسوامی گزشتہ کافی عرصے سے بیمار چل رہے تھے۔
View more
Fri, 01 May 2020 12:02:13
کوٹہ ،ہریانہ اور پریاگ راج سے طلبہ و مزدورں کو واپس لاکر ان کے گھروں تک پہنچانے کے بعد اب اترپردیش حکومت لا ک ڈاؤں کے درمیان آنے والے دنوں میں دیگر ریاستوں میں پھنسے طلبہ و مزدوروں کو واپس لانے کی حکمت عملی پر غور کررہی ہے۔
View more
Fri, 01 May 2020 11:57:05
المی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے واضح کیا ہے کہ کورونا وائرس وبا کی روک تھام کے لئے ملک کے ہر شخص کی جانچ کرنا ضروری نہیں ہے -
View more
Fri, 01 May 2020 11:53:21
ہندوستان کی سرکاری میڈیکل ریسرچ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ہندوستان چین سے منگائی گئی کٹس واپس کر دے گا، کیوں کہ ان کی کارکردگی غیر معیاری ہے-
View more
Fri, 01 May 2020 11:48:25
یوپی میں غازی پور کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے پر پابندی لگائے جانے کے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ نے سخت رخ اختیا ر کر لیا ہے۔
View more
Fri, 01 May 2020 11:42:23
وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے آج کہاکہ معاشی سرگرمیوں اورکورونا کی روک تھام دونوں سرگرمیاں ایک ساتھ چلنی چاہئیں -ریاست میں 4 مئی سے تمام مقامات پر صنعتوں کو شروع کروانے کیلئے کارروائی کی جارہی ہے -
View more
Fri, 01 May 2020 11:35:57
ریزرو بینک کے سابق گورنر رگھو رام راجن نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدا اقتصادی حالات سے نمٹنے کے بڑے چیلنج کے درمیان کورونا وبا سے لڑتے ہوئے اقتصادی توازن برقرار رکھنے کی ضرورت ہے
View more
Fri, 01 May 2020 11:26:11
مہاراشٹر میں جمعرات کو583؍ نئے مریضوں کی تصدیق کے بعد کورونا وائرس ’کووِڈ-19‘ سے متاثرہ افراد کی تعداد 10؍ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
View more
Fri, 01 May 2020 11:20:37
نئی دہلی پولیس نے متنازعہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہروں میں حصہ لینے کی پاداش میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم شرجیل امام کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کے انسداد سے متعلق کالے قانون ( یو اے پی اے )کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy