Fri, 01 May 2020 20:10:51
عالمی وبا کورونا وائرس (کوویڈ-19) کی وجہ سے ملک بھر میں جاری مکمل لاک ڈاؤن کے درمیان کھانا پکانے کی گیس (ایل پی جی) کا استعمال کرنے والے صارفین کے لئے ایک راحت بھری خبر سامنے آئی ہے۔
View more
Fri, 01 May 2020 19:59:54
کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک میں جاری لاک ڈاؤن کی مدت کار ختم ہونے والی ہے۔ اس درمیان مرکزی وزارت صحت نے ریڈ، آرینج اور گرین زون کی فہرست جاری کر دی ہے۔
View more
Fri, 01 May 2020 19:56:03
سپریم کورٹ نے اشتعال انگیز تقریر معاملے میں غداری اور دیگر سنگین الزامات کا سامنا کررہے شرجیل امام کی عرضی پر دہلی پولیس سے جمعہ کو جواب طلب کیا۔
View more
Fri, 01 May 2020 19:48:53
کورونا انفیکشن پر قابو پانے کے لیے پورے ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے اور اس کی وجہ سے ملک کے الگ الگ حصوں میں لاکھوں مہاجر مزدور پھنسے ہوئے ہیں۔
View more
Fri, 01 May 2020 19:37:57
مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی نو سیٹوں کےلئے الیکشن 21 مئی کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے ان سیٹوں کےلئے الیکشن کو جمعہ کو منظوری دےدی ہے۔
View more
Fri, 01 May 2020 16:03:05
جس طرح ریاست کرناٹک کے مختلف اضلاع میں کورونا کے معاملات میں اضافہ ہورہا ہے، ساحلی شہر کے مینگلور میں بھی کورونا کو لے کر عوام میں تشویش بڑھتی جارہی ہے۔ سمجھا جارہا تھا کہ ضلع دکشن کنڑا میں کورونا کے مزید کوئی معاملات سامنے نہیں آئیں گے مگر جمعرات کو پھر ایک خاتون کی رپورٹ کورونا پوزیٹو آنے کے بعد ضلع میں کورونا پوزیٹو کی تعداد بڑھ کر 22 ہوگئی ہے۔
View more
Fri, 01 May 2020 15:16:55
یو اے ای کی حکومت کی طرف سے ہندوستانی حکومت پر دباؤ بنائے جانے کے بعدکورونا وبا ء کی وجہ سے وہاں پر پھنسے ہوئے لاکھوں ہندوستانیوں کو واپس لانے کے لئے تیاریاں شروع کی گئی ہیں۔لیکن تشویش کی بات یہ ہے کہ گلف سے صرف وہاں پھنسے ہوئے افراد ہی واپس نہیں لوٹیں گے، بلکہ کورونا وباء اور بے روزگاری بھی ان کے ساتھ آنے کے آثار دکھائی دے رہے ہیں۔کیونکہ یو اے ای میں ابھی تک وباء پرقابو نہیں پایا گیا ہے اور واپس
View more
Fri, 01 May 2020 14:59:32
مینگلور کے وینلاک اسپتال میں 30اپریل کو کووِڈ 19سے متاثرہ ایک اور مریضہ کی موت واقع ہوگئی۔اس طرح کورونا وباء کی وجہ سے ضلع جنوبی کینرا میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3ہوگئی۔
View more
Fri, 01 May 2020 14:52:25
کاسرگوڈ میں پیش آئے ایک المناک حادثے میں ایک ہی خاندان کے تین معصوم بچے تالاب میں ڈوب کر فوت ہوگئے ، واردات جمعرات شام کو کانگھاڈ میں پیش آئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy