Sat, 02 May 2020 01:56:32
انڈین مسلمس فور پروگریس اینڈ ریفارمس (آئی ایم پی اے آر) نے کوروناجیسی مہلک بیماری کے دوران شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے خوفناک تشدد اور پرامن سی اے اے / این آر سی کے مظاہروں کے تناظر میں گذشتہ چند ہفتوں میں دہلی میں سیکڑوں نوجوانوں کی گرفتاریوں پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے ان کارکنان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 02 May 2020 01:40:30
کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ملک گیر لاک ڈاؤن کے دوران پھنسے ہوئے تارکین وطن مزدوروں کودوسری ریاستوں میں گھروں تک لے جانے کے لیے کنفیوژڈہے۔
View more
Sat, 02 May 2020 01:23:09
وزیراعظم نریندرمودی کی صدارت میں یکم مئی کو اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں وزیر داخلہ امت شاہ، ریلوے کے وزیر پیوش گوئل،وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن، بپن راوت سمیت کئی افسران موجود رہے۔ بتایاجا رہا ہے کہ میٹنگ میں لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے کا جائزہ لیا گیا۔
View more
Sat, 02 May 2020 00:54:21
معروف وکیل پرشانت بھوشن کے اوپر خود ہی مقدمہ ہوگیاہے۔معاملہ مبینہ طور پرمذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کاہے۔ سپریم کورٹ نے اس وقت بھوشن کی گرفتاری پر روک لگا دی ہے۔ گجرات حکومت سے معاملے پر جواب مانگاہے۔
View more
Sat, 02 May 2020 00:03:07
ہوناور میں ہوناور تنظیم سوسائٹی کی طرف سے پانچ سو سے زائد مستحقین کو راشن کِٹس تقسیم کی گئی اور کورونا لاک ڈاون کے چلتے عوام الناس کو راحت پہنچانے کی کوشش کی گئی۔
View more
Fri, 01 May 2020 21:22:50
وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے جمعہ کو کہا کہ دہلی کے جو طلباء راجستھان کے کوٹہ میں پھنسے ہیں وہ کل تک دارالحکومت پہنچ جائیں گے۔
View more
Fri, 01 May 2020 21:14:31
کرناٹک کےکلبرگی میں کورنا وائرس انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے کے لئے نافذ لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرکے مسجد میں نماز ادا کرنے کے الزام میں 14 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 01 May 2020 21:07:07
کانگریس پارٹی نے کورونا وائرس کے وبا کی وجہ سے ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن کے دوران پھنسے ہوئے مہاجر مزدوروں کو ان کے گھر پہنچانے کے معاملہ میں مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Fri, 01 May 2020 20:51:01
ملک میں کورونا وائرس کے واقعات میں ہر روز ہو رہے اضافہ کے پیش نظر مودی حکومت نے لاک ڈاؤن میں دوسری مرتبہ توسیع کئے جانے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy