Sun, 03 May 2020 12:00:46
چھوٹی،بہت چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کے مرکزی وزیرنیتن گڈکری نے ہفتے کو کہا کہ حکومت چھوٹی صنعتوں کے لئے جلد ہی ایک راحت پیکیج کا اعلان کرسکتی ہے۔
View more
Sun, 03 May 2020 11:56:09
سی اے اے احتجاج کے دوران گرفتارکے گئے جے این یوکے طالب علم شرجیل امام نے اپنے خلاف درج تمام ایف آئی آرکی ایک ہی ایجنسی سے جانچ کرانے کی اپیل کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں عرضی دائرکی ہے۔
View more
Sun, 03 May 2020 11:42:34
نوبی کینرا سے دوسری ریاستوں کو جانے والے مسافروں کے لئے ڈپٹی کمشنر سندھو بی روپیش نے ضلع انتظامیہ کی طرف سے ہدایات جاری کی ہیں، جس کے مطابق سفر کرنے کے خواہشمندافراد کو sevasindhu.karnataka.gov.in نامی ویب سائٹ پر اپنی طرف سے درخواست دے کر رجسٹریشن کرنا ہوگا۔
View more
Sun, 03 May 2020 11:37:06
کنداپور تع کنداپور تعلقہ کے بیندور میں عوام کے اندر اس وقت تشویش کی لہر دوڑ گئی جب قریبی گاؤں کالاواڈی میں ایک کورونا پوزیٹیو کیس موجود ہونے کی خبر سرکاری ایپ ’آروگیہ سیتو‘ کے ذریعے معلوم ہوئی۔لقہ کے بیندور میں عوام کے اندر اس وقت تشویش کی لہر دوڑ گئی جب قریبی گاؤں کالاواڈی میں ایک کورونا پوزیٹیو کیس موجود ہونے کی خبر سرکاری ایپ ’آروگیہ سیتو‘ کے ذریعے معلوم ہوئی۔
View more
Sun, 03 May 2020 11:15:49
حکومت کرناٹک نے کورونا وائرس سے متاثر ہوکر صحت یاب ہونے کے بعد پلازما کا عطیہ دینے کے لئے راضی ہونے والے تبلیغی جماعت کے کارکنوں کی تعریف کرنے پر ریاست کے ایک سینئر آئی اے ایس آفیسر محمد محسن کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کی ہے۔
View more
Sat, 02 May 2020 22:22:26
کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کو دیکھتے ہوئے مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے کو ختم ہونے سے پہلے جمعہ کی شام کو تیسرے مرحلے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Sat, 02 May 2020 22:19:08
دہلی میں کورونا انفیکشن کے نئے کیس تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ دہلی کے کاپاسیڑامیں ایک ہی بلڈنگ میں 41 افراد کورونا سے متاثرہ پائے گئے ہیں۔
View more
Sat, 02 May 2020 22:13:47
دہلی کی ایک عدالت نے جنوبی افریقہ کے سابق کپتان ہینسی کرونیے سے منسلک کرکٹ کے سب سے بڑے میچ فکسنگ معاملے میں سے ایک میں اہم ملزم سنجیو چاولہ کو ضمانت دے دی ہے۔
View more
Sat, 02 May 2020 22:06:37
ملک میں کورونا وائرس کافی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ گزشتہ چند دنوں میں انفیکشن کے کیس پولیس اہلکار، ڈاکٹرس، طبی عملے اور میڈیااہلکار میں تیزی سے پھیلتے دیکھ سکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy