Tue, 05 May 2020 11:30:28
بھٹکل میں آج منگل کو کورونا پوزیٹو کا نیا معاملہ سامنے آنے کےبعد پورے شہر میں پھر ایک بار تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق یکم مئی کو لڑکی میں کورونا کی علامات پائی جانے پر اسے سرکاری اسپتال لایا گیا تھا جہاں اس کے تھوک کے سیمپل لئے گئے تھے، جس کی رپورٹ آج منگل کو موصول ہوئی ہے۔ ذرائع کی مانیں تو اس لڑکی کی کوئی ٹراویل ہسٹری نہیں ہے اور لاک ڈاون کی بنا پر اپنے گھر پر ہی تھی اس تعلق س
View more
Tue, 05 May 2020 11:15:42
مرکزی حکومت بیرون ملک پھنسے میں ہوئے ہندوستانیوں کی واپسی میں سہولت فراہم کرے گی اور اس کارروائی کا آغاز مرحلہ وار طریقہ پر 7؍ مئی سے ہوگا۔
View more
Mon, 04 May 2020 23:06:57
بری فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند نروے نے کہاہے کہ پاکستان اب بھی بھارت میں دہشت گردوں کو آگے بڑھانے کے اپنے حقیر ایجنڈے پر کام کر رہاہے۔
View more
Mon, 04 May 2020 22:59:48
گجرات ماڈل کا پورے بھارت میں ڈنکابجایاگیا،لیکن غریبوں اورمزدوروں کی صورت حال کیاہے،سب سامنے آرہی ہے،ہرطرح کے تعاون کے لمبے چوڑے دعوے کیے جارہے ہیں،لیکن یہ لوگ بدستورپریشان ہیں۔
View more
Mon, 04 May 2020 22:54:31
صحت و خاندانی بہبود اور ارتھ سائنسز کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے پیر کو محکمہ سائنس اور ٹیکنالوجی (ڈی ایس ٹی) کے 50 ویں یوم تاسیس کے دن، کورونا وائرس سے متعلق ملٹی میڈیا گائیڈ (کوویڈ 19) "کوویڈ کتھا" کا آغاز کیا۔
View more
Mon, 04 May 2020 16:33:17
ملک میں جہاں ایک طرف کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے وہیں مثبت بات یہ بھی ہے کہ کورونا کے ٹھیک ہونے والے مریضوں کی شرح میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔پچھلے 24 گھنٹے میں کورونا سے متاثر 682 لوگوں کے صحت یاب ہونے کے ساتھ ایسے لوگوں کی تعداد 10633 تک پہنچ گئی ہے اور ان کے ٹھیک ہونے کی شرح بڑھکر 26 فیصد سے زیادہ ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 04 May 2020 16:15:42
پوری دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد جہاں ساڑے 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے وہیں اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2 لاکھ 48 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 04 May 2020 16:06:11
ہندوستان سمیت پوری دنیا اس وقت مہلک کورونا وائرس سے نبرد آزما ہے۔ کورونا سے بچنے کے لیے آج سے ہندوستان میں بھی لاک ڈاؤن-3 کی شروعات ہو چکی ہے، حالانکہ کچھ راحت بھی ہندوستانی باشندوں کو دی گئی ہے۔
View more
Mon, 04 May 2020 15:54:56
مرکزی حکومت کی ہدایت پر لاک ڈاؤن کے ضوابط میں نرمی کا نفاذ کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں بھی ملک بھر کی مانند پیر سے ہونے جا رہا ہے۔ شہر کے پولیس کمشنر بھاسکر راؤنے لاک ڈاؤن میں لائی جانے والی نرمی کے بارے میں اتوار کی شام طلب کی گئی ایک اخباری کانفرنس میں تفصیل بتائی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy