Mon, 04 May 2020 14:38:36
متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا پر اسلام مخالف پوسٹ کرنے پر مزید 3 ہندوستانیوں کو اپنی ملازمت سے محروم ہونا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ، کچھ روز پہلے ہی ہندوستانی سفیر نے خلیجی ملک میں مقیم تارکین وطن کو متنبہ کیا تھا کہ وہ سوشل میڈیا پر اس طرح کے اشتعال انگیز پیغامات پوسٹ نہ کریں۔
View more
Mon, 04 May 2020 14:35:39
جھارکھنڈ حکومت کے دعوؤں کے باوجود مہاجرمزدوروں کو گھر واپسی میں کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، کیوں کہ ان کے پاس کرایے کے پیسے نہیں ہیں ۔
View more
Mon, 04 May 2020 14:28:56
کیا کوئی دعا متنازع ہو سکتی ہے اور کیا کسی کے دعا کرانے سے اتنا بڑا طوفان کھڑا ہو سکتا ہے کہ دعا کرانے والے کو لوگوں سے معافی مانگنی پڑ جائے۔ عموماً ایسا ہوتا نہیں ہے لیکن حال ہی میں ایسا ایک واقعہ ہوا ہے اور مملکت خداداد پاکستان میں ہوا ہے۔
View more
Mon, 04 May 2020 14:18:45
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے ایک بیان میں معروف اسلامی اسکالر ، صحافی اور دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کے خلاف دہلی پولیس کے ذریعہ لگائے جانے والے بغاوت اور دیگر من گھڑت مجرمانہ الزامات کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Mon, 04 May 2020 13:05:28
وزیر اعلیٰ بی ایس یڈیورپا نے اتوار کے دن یہ اعلان کیا ہے کہ 3 ؍دنوں تک بنگلورو کے ایس آر ٹی سی بس اسٹیشن سے شہر میں پھنسے ہوئے مزدوروں کو ان کے آبائی شہر اور ضلع تک پہنچے کیلئے کے ایس آر ٹی سی بسوں میں مفت سفر کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔
View more
Mon, 04 May 2020 12:26:26
داونگیرے میں اتوار کے دن اچانک کووِڈ19کے معاملات میں زبردست اچھال دیکھا گیا جب ایک ہی دن میں 21پوزیٹیو معاملے سامنے آئے۔
View more
Mon, 04 May 2020 12:23:21
مرکزی حکومت کی طرف سے کرناٹکا کے مختلف علاقوں کو کورونا وباء سے متاثرہ افراد کے اعداد وشمار کو سامنے رکھتے ہوئے از سرنو ’ریڈ، اورینج اور گرین‘رنگ کے زمروں میں تقسیم کی ہے۔لیکن اب اس تقسیم پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔
View more
Mon, 04 May 2020 12:16:01
کرناٹکامیں کووِڈ۔19سے متاثرہ 19اضلاع میں سے 10اضلاع میں مریضوں کی موجودہ تعداد کے مقابلے میں مرض سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ ہوگئی ہے۔
View more