Wed, 06 May 2020 12:56:03
بھٹکل میں کورونا متاثرین کی تعداد زیادہ ہونے کے باوجود محکمہ صحت، سرکاری افسران اور شہر کے سماجی ذمہ داران کی لگاتار جدوجہد کی وجہ سے اس مرض کے پھیلاؤ پر تیزی سے قابو پایا گیا تھا۔ اچانک حادثاتی طور پر ایک نئے مریض کا معاملہ سامنے نہ آتا تو پھر چند ہی دنوں میں شمالی کینرا آرینج زون سے نکل کر گرین زمرے میں آجاتا اور بھٹکل میں لاک ڈاؤن کی صورتحال بدل جاتی۔ لیکن نئے معاملے کی تصدیق کے بعد یہ فاصلہ
View more
Wed, 06 May 2020 12:50:22
کورونا وباء پر قابو پانے کے اقدامات اور اس مرض کے پھیلاؤ کے تعلق سے عوام کو آگاہ رکھنے کے لئے مرکزی حکومت کی جانب سے ’آروگیہ سیتو‘ نامی ایپ جاری کیا گیا ہے اورخود وزیر اعظم نریندرا مودی نے عوام سے درخواست کی ہے کہ اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ لیکن اس ایپ کی وجہ سے بھٹکل میں بہت سارے شہریوں کی نیندیں اڑگئیں کیونکہ پیر کے دن اس ایپ میں بتایا جارہاتھا کہ بھٹکل میں ایک کووِڈ 19کا مریض موجود ہے اور پھر
View more
Wed, 06 May 2020 12:33:52
ملک میں لاک ڈاؤن لاگو ہونے کے بعد گزشتہ 42 دنوں سے کرناٹکا کے ہزاروں مزدور ریاست گوا میں پھنسے ہوئے ہیں۔ان مہاجر مزدوروں کوگوا سے واپس لانے اور ان کے گھروں تک پہنچانے کے لئے حکومت کرناٹکا نے پوری طرح تیاریاں کرلی ہیں۔ چونکہ ان مزدوروں کو ضلع شمالی کینرا سے گزر کر ریاست کے دیگر مقامات تک جانا ہے اس لئے ان کو کاروار میں ماجالی سرحد پر کے ایس آ ر ٹی سے بسوں کے ذریعے روانہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
View more
Wed, 06 May 2020 09:55:40
کورونا کی وباء پوری دنیا میں پھیلی ہے، ہر روز سینکڑوں لوگ اس وباء سے موت کا شکار ہورہے ہیں، ملک کی بات کریں تو مرنے والوں کی تعداد ہزار سے تجاوز کرچکی ہے، مگر بھٹکل میں ایک کورونا پوزیٹو کا معاملہ سامنے آنے پر اتنا واویلا کیوں مچایا جارہاہے اور ہمیں خوف وہراس میں مبتلا کیوں کیا جارہا ہے ؟ ایک معاملہ سامنے آنے پر ہم پر دباو بنانا اور ہمیں ہراساں کرنا مناسب نہیں ہے۔ پڑوسی شہر مینگلور میں ہر روز
View more
Wed, 06 May 2020 08:10:06
کرناٹک میں کورونا وائرس کا قہر دن بہ دن شدت اختیار کرتاجارہا ہے۔ منگل کے روز ریاست میں 22نئے معاملوں کی نشاندہی کی گئی جس کے ساتھ ہی ریاست میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 673تک پہنچ گئی۔
View more
Wed, 06 May 2020 08:01:28
بیرون ممالک میں پھنسے ہندوستانیوں کو لانے کے لئے پہلے مرحلے میں 64 خصوصی پروازیں چلائی جائیں گی جن میں 12 ممالک سے 15000لوگوں کو واپس لایا جائے گا۔
View more
Wed, 06 May 2020 00:33:38
منگل صبح جیسے ہی ایک 18 سالہ لڑکی کی رپورٹ کورونا پوزیٹو آئی، پورے شہر کا ماحول یکلخت تبدیل ہوگیا، شہر کے لاک ڈاون میں جو تھوڑی بہت نرمی نظر آرہی تھی، آج کے تازہ معاملے کے بعد لاک ڈاون میں سختی میں اس حد تک اضافہ کیا گیا کہ شہر کے تمام پرائیویٹ اسپتالوں کو بند رکھنے کے احکامات دئے گئے اور صحت کو لے کر کچھ بھی معاملہ پیش آنے پر شیرالی سرکاری اسپتال میں ہی مریض کو لے جاکر جانچ کرائے جانے کو ی
View more
Tue, 05 May 2020 22:16:34
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ضروری طبی دیکھ بھال حاصل کرنے کے بعد کوویڈ 19 سے متاثرہ مزید 203 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں جس سے ملک میں اس وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 2,966 ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy