Wed, 06 May 2020 16:07:52
اسلاموفوبیا کوئی نئی بیماری نہیں ہے اور کورونا وبا کے دوران بھی کچھ ہندوتوا ذہنیت رکھنے والے افراد ہندوستان کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک میں بھی مسلمانوں کے خلاف خوب زہر اگل رہے ہیں۔
View more
Wed, 06 May 2020 15:25:06
کرناٹک کے بنگلورو سے مہاجر مزدوروں کو لے کر جانے والی مزدور اسپیشل ٹرینیں ریاستی حکومت نے رد کر دی ہیں۔ یہ ٹرینیں مزدوروں کو لے کر ان کی آبائی ریاست جانے والی تھیں۔
View more
Wed, 06 May 2020 15:13:57
کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے یوں تو ملک بھر میں 17 مئی تک لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے، لیکن راجدھانی دہلی سے ملحق اتر پردیش کے غازی آباد میں لاک ڈاؤن کو 31 مئی تک بڑھا دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 06 May 2020 15:07:22
لاک ڈاؤن کے دوران ملک کے کئی حصوں میں رعایت دی جا رہی ہے لیکن اس دوران اگر لوگوں نے سماجی فاصلہ برقرار رکھنے اور صحت کی ضروری دیکھ بھال کی ہدایات پر عمل نہیں کیا تو اب تک جو محنت کی گئی تھی اس کے نتائج بدل سکتے ہیں اور کورونا انفیکشن کے معاملات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
View more
Wed, 06 May 2020 14:53:26
کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں تیسری بار لاک ڈاؤن کی توسیع کا اعلان ہو چکا ہے اور 4 مئی سے شروع ہوا یہ لاک ڈاؤن 17 مئی تک جاری رہے گا۔
View more
Wed, 06 May 2020 14:48:30
قانون ساز کونسل کی 9 خالی نشستوں کے لئے 21 مئی کو ہو رہے انتخابات کے لیے شیو سینا کی جانب سے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کو نامزد کیا ہے سرکاری ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق اس کے علاوہ پارٹی نے قانون ساز کونسل کی موجودہ اعلیٰ اختیاری کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹرنیلم گورے کو بھی نامزد کیا ہے۔
View more
Wed, 06 May 2020 14:43:35
بیرون ممالک میں پھنسے ان ہندوستانیوں کو ملک لانے کے لئے حکومت نے ابھی کوئی منصوبہ تیار نہیں کیا ہے جن کی معاشی صورت حال واقعی بری ہوگئی ہے اور وہ ہوائی کرایہ کے اخراجات ادا نہیں کرسکتے ہیں۔
View more
Wed, 06 May 2020 14:35:38
کورونا وائرس کا معیشت اور لوگوں کی زندگی پر منفی اثر نظر آنا شروع ہو چکا ہے۔ گزشتہ 24 مارچ سے جاری لاک ڈاؤن کے سبب ملک میں بے روزگاری کی شرح میں زبردست اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔
View more
Wed, 06 May 2020 14:15:06
دنیا بھر میں جاری نئے کورونا وائرس وباء کو لے کر پائے جانے والے خوف وہراس کے درمیان ایک راحت کی خبر سامنے آئی ہے جس کے مطابق کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک ملک اٹلی نے اعلان کیا ہے ہے کہ اُس نے کورونا کی ویکسین تیار کرلی ہے اور جلدی ہی کورونا وائرس پر قابو پانا ممکن ہوجائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy