Fri, 08 May 2020 19:51:01
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزيز آل سعود نے عراق میں نئی حکومت کی تشکیل پر نئے وزیر اعظم مصطفى الكاظمی سے بات چیت کی ہے۔
View more
Fri, 08 May 2020 19:43:46
ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے معاملے لگاتار بڑھ رہے ہیں اور طبی اہلکاروں کے بھی کورونا پازیٹو آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Fri, 08 May 2020 19:33:52
سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز شراب کی ہوم ڈلیوری اور شراب کی فروخت کے دوران دوکانوں پر سوشل ڈسٹینسنگ کے لئے ریاستوں کو حکم جاری کرنے سے متعلق عرضی پر کوئی حکم جاری کرنے سے انکار کردیا۔
View more
Fri, 08 May 2020 19:23:29
دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ظفر الاسلام خان نے اپنے خلاف درج غداری کے مقدمہ کے سلسلہ میں دہلی ہائی کورٹ میں عبوری ضمانت کے لئے درخواست دائر کی ہے۔
View more
Fri, 08 May 2020 17:10:07
کرناٹک میں آج جمعہ کو ایک ہی دن سب سے زیادہ یعنی 45 کورونا کے مریض پائے گئے ہیں جس کے ساتھ ہی ریاست کرناٹک میں کورونا پوزیٹو کے معاملات بڑھ کر 750 ہوگئے ہیں۔ کورونا مریضوں کی یہ رپورٹ جمعہ کو صبح کی بُلٹین میں پیش کی گئی ہے، خدشہ ہے کہ شام کو ملنے والی بلٹین میں اس میں اضافہ بھی ممکن ہے۔
View more
Fri, 08 May 2020 13:22:33
ایک ساتھ کورونا کے 12 پوزیٹو معاملات سامنے آنے کے بعد پولس نے فوری طور پر پورے مدینہ کالونی کو سیلڈ کردیا ہے، تینگنگونڈی کراس پر ہی پولس بس کو تعینات کرتے ہوئے سڑک کے اطراف لکڑی باندھ دی گئی ہے اور کسی کو بھی اندر داخل ہونے نہیں دیا جارہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس راستے پر نہ صرف اجازت نامہ (پاس ) والی سواریاں بلکہ ایک ایمبولنس کو بھی جانےسے روکے جانے کی اطلاع ملی ہے ۔ تینگنگونڈی کراس سمیت ان
View more
Fri, 08 May 2020 10:46:00
بھٹکل میں آج جمعہ ایک ساتھ کورونا پوزیٹو کے 12 معاملات سامنے آئے ہیں جس سے نہ صرف ضلعی انتظامیہ بلکہ سماجی ادارے بھی سکتے میں آگئے ہیں۔ خیال رہے کہ تین روز یعنی 5 مئی کو ایک 18 سالہ لڑکی کی کورونا رپورٹ پوزیٹو آئی تھی، اب اُسی کی بڑی بہن، بہنوئی، نانا ، نانی، خالہ اور دو سہیلیوں سمیت جملہ 12 لوگوں کی رپورٹ کورونا پوزیٹو موصول ہوئی ہے۔ آج جن لوگوں کی رپورٹ پوزیٹو موصول ہوئی ہے اُن میں نو خ
View more
Fri, 08 May 2020 08:53:48
ملک میں کورونا وائرس 'کووڈ -19' سے متاثرین کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر نے کے بیچ دہلی میں واقع آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(ایمس) کے ڈائرکٹر رندیپ گلیریا نے کہا ہے کہ کورونا کا انفیکشن یہاں جون- جولائی میں اپنے عروج پر ہوگا -
View more
Fri, 08 May 2020 01:08:09
مجھے شہر بھٹکل میں اُس وقت پھوٹ پڑنے والے فساد کے تناظر میں غالبا بنگلور سےبھٹکل تشریف لائے آئی جی پولیس کی موجودگی میں،اس وقت کی مجلس اصلاح و تنظیم کے وفد کی نیابت کرتے ہوئے سابق صدر تنظیم المحترم سید محی الدین برماور کی قیادت کا منظر یاد آرہا ہے۔ انہوں نے پریس کی موجودگی میں پولیس ڈپارٹمنٹ کے سامنے ہم بھٹکلی مسلمانوں پر امتیازی سلوک برتنے کے تناظر میں کس طرح پوائنٹ ٹو پوائینٹ چند نکات پرمشتم
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy