Sat, 09 May 2020 11:48:20
کرناٹک اسٹیٹ حج کمیٹی کا دفتر اور سفر حج کے لئے بنگلورو سے عازمین حج کی روانگی کا مرکز حج بھون جو کورونا وائرس کے شبہ میں پکڑے جانے والے افراد کے لئے کوارنٹائن مرکز بنا ہوا ہے، اب ایسا لگتا ہے کہ اسے ریاست کی بی جے پی حکومت نے ایک باضابطہ جیل میں بدل کر رکھ دیا ہے-
View more
Sat, 09 May 2020 11:41:13
بابری مسجد ملکیت ایک سازش کے تحت مسلمانوں سے چھین کر ہندوؤں کو دے دی گئی،لیکن اس کا فیصلہ سناتے وقت اس وقت کے چیف جسٹس رنجن گگوئی نے کہاتھاکہ بابری مسجد توڑنا ایک غلطی تھی- سپریم کورٹ میں 6دسمبر 1992کو بابری مسجد توڑنے والوں اور اس کی سازش رچنے والوں کے خلاف معاملہ چل رہاہے-
View more
Sat, 09 May 2020 11:10:37
بھٹکل میں آج پھر کورونا کے سات معاملے سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ہی پچھلے چار دنوں میں بھٹکل میں کورونا پوزیٹو معاملات کی تعداد بڑھ کر 20 ہوگئی ہے، خیال رہے کہ پچھلے مرحلے میں کورونا کے گیارہ معاملات سامنے آنے کے بعد تمام گیارہ مریض صحت یاب ہوکر اسپتالوں سے ڈسچارج ہوچکے ہیں، مگر اب مینگلور اسپتال سے بھٹکل پہنچے کورونا لنک سے گذشتہ چار دنوں میں 20 کورونا پوزیٹو کے معاملات سامنے آنے سے حا
View more
Sat, 09 May 2020 00:06:34
کورونا وائرس حکام اور عوام کے درمیان جنگ نہیں ہے، بلکہ ہم اس وائرس کو بھگانے کے لئے آپ کی مدد کررہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ لوگ صحت مند رہیں، آپ سے دوسروں تک یہ وائرس نہ پھیلے اور اس وباء پر جلد سے جلد ہم قابوپاسکیں، مگر اس مقصد کے لئے ضروری ہے کہ آپ پولس کو اپنا ہمدرد اور دوست سمجھیں اورہمارے ساتھ تعاون کریں۔یہ بات ضلع اُترکنڑا کے ایس پی شیوپرکاش دیوراج نے کہی۔
View more
Fri, 08 May 2020 20:53:01
کانگریس صدر سونیا گاندھی کے ذریعہ پارٹی کی ریاستی یونٹوں اور لیڈروں کو لاک ڈاؤن میں پھنسے غریب مزدوروں کی گھر واپسی کا انتظام کرنے کے حکم پر عمل شروع ہو گیا ہے۔
View more
Fri, 08 May 2020 20:46:10
تریپورہ میں بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کی 86 ویں بٹالین کے مزید 24 جوانوں کے مہلک کورونا وائرس’ کوڈ 19‘ سے متاثر پائے جانے کے بعد ریاست میں اس وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 86 ہوگئی۔
View more
Fri, 08 May 2020 20:31:07
ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور 50 ہزار سے زائد کیسز والے دنیا بھر کے ممالک میں ہندوستان اب 14 ویں مقام پر ہے او ر کیسز کی مجموعی تعداد 56،342 ہو گئی ہے ۔
View more
Fri, 08 May 2020 20:26:18
انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے تبلیغی جماعت سے وابستہ 12 احباب جن پر پاسپورٹ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے غیر قانونی طریقہ سے انڈیا میں داخل ہونے،کرونا وائرس پھیلانے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy