Sun, 10 May 2020 11:43:06
کانگریس نے ملک میں کورونا وائرس 'کوویڈ 19' کے انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ مرکزی حکومت اندھیرے میں تیر چلا رہی ہے یا حقیقت چھپا رہی ہے، اسی لئے اس کے ترجمان متضاد بیانات دے رہے ہیں -
View more
Sun, 10 May 2020 11:29:32
ہندوستان سمیت پوری دنیا میں نہ تھمنے والا کورونا کا قہر جاری ہے- ہندوستان دنیا کا 16واں ملک بن گیا ہے جہاں کورونا سے 2ہزار افراد کی موت ہوچکی ہے- ہندوستان نے یہ تخمینہ ہفتہ کے روز یعنی 9؍مئی کو پورا کرلیاہے- حالانکہ یہاں 11مارچ کو پہلی موت ہوئی تھی یعنی کل 59دنوں میں 2ہزار لوگوں کی جان گئی ہے-
View more
Sun, 10 May 2020 11:26:16
لاک ڈاؤن کے دوران بھٹکل میں ہوئی ایک میت کی آخری رسومات میں شریک ہونا ایک شخص کو اتنا زیادہ مہنگا پڑگیا کہ اُسے واپس جانے پر کمٹہ میں کورنٹائن کردیا گیا ہے۔
View more
Sun, 10 May 2020 10:52:45
بینکوں کو ٹھینگا دکھا کر فرار ہونا اب ہندوستان میں عام بات ہو گئی ہے- وجے ملیہ، نیرو مودی، میہل چوکسی کے بعد اب اس فہرست میں مزید ایک نام جڑ گیا ہے-
View more
Sun, 10 May 2020 10:41:53
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے مشہور و معروف اخبار 'گلف نیوز' نے ہندوستان کے کئی چینلوں پر یو اے ای میں پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے-
View more
Sat, 09 May 2020 17:27:07
بھٹکل کی ایک خاتون کا اپنی بچی کے علاج کے خاطر مینگلور کے فرسٹ نیورو سینٹر جانا اتنا زیادہ مہنگا ثابت ہوگا یہ کسی کے وہم و گمان بھی نہیں تھا، بھٹکل میں تمام گیارہ پوزیٹو مریض صحتیاب ہوکر بھٹکل پہنچنے کے بعد عوام راحت کی سانس لے ہی رہے تھے اور لاک ڈاون کے کھلنے کے منتظر تھے مگر 5مئی کو ایک خاتون کی رپورٹ کورونا پوزیٹو آتے ہی سلسلہ مزید دراز ہوتا ہوا نظر آرہا ہے۔
View more
Sat, 09 May 2020 16:29:26
کل جمعہ کو کورونا پوزیٹو کے جو 12معاملے سامنے آئے تھے اُن تماموں کو اُسی وقت بھٹکل تعلقہ اسپتال لایا گیا تھا، شام کو ہی تماموں کو تین ایمبولنس پر سوار کرکے کاروار کیمس (کاروار انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس) میں شفٹ کیا گیا۔
View more
Sat, 09 May 2020 16:10:05
امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس کی پریس سیکریٹری کیٹی ملر میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس سے ایک روز قبل وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار میں وائرس کی تصدیق کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پینس کے کرونا ٹیسٹ کیے گئے تھے۔
View more
Sat, 09 May 2020 15:49:19
دنیابھرمیں کوروناوائرس (کووڈ۔ 19)خوفناک وبائی مرض کی صورت اختیارکرگیاہے۔کوروناوائرس کے نتیجہ میں ملک گیرلاک ڈاؤن نافذہے،لاک ڈاؤن کومرحلہ وارطریقہ سے دراز کیاجارہاہے۔کووڈ۔19کی وجہ سے طے شدہ تاریخ میں اگرتعلیمی سال شروع کرناممکن نہیں ہوپایاتونصابی کتابوں میں تخفیف لاتے ہوئے تعلیمی سال کے تانے بانے درست وٹھیک کرنا ضروری ہوجائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy