Fri, 15 May 2020 16:08:20
کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا رکھی ہے۔ اس وبا نے معیشت کی بھی کمر توڑ دی ہے۔ ملک کی بگڑتی معیشت کو پٹری پر لانے کے لیے سبھی ممالک کی حکومتوں کی جانب سے راحت پیکیج کا اعلان بھی کیا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 15 May 2020 16:05:09
دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ وائرس اب تک 3 لاکھ انسانی جانیں نگل چکا ہے۔ ایسے میں ایک یورپی ملک نے اُس کامیابی کا اعلان کیا ہے جس کے دنیا بھر میں کروڑوں افراد منتظر ہیں۔
View more
Fri, 15 May 2020 16:02:52
کورونا کے لاک ڈاون کے بعد دبئی سے مینگلور ائرپورٹ پر پہلی فلائٹ 12 مئی کو لینڈ ہوئی تھی جس کے لئے دبئی میں کرناٹکا این آر آئی فورم نے انتھک کوششیں کیں تھی اس فورم کے چیرمین پروین شٹی نے ساحل آن لائن سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے اس بات پر شک کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا کے لاک ڈاون کے بعد دبئی سے کیرالہ کے لئے 14 فلائٹ گئی ہیں، لکھنو، دہلی، حیدرآباد، چینائی وغیرہ میں بھی فلائٹیں گئ
View more
Fri, 15 May 2020 16:00:20
کانگریس نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدل گھر جانے کو مجبور مہاجر مزدوروں کے لئے بندوبست نہ کرنے پر گہری مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ مودی حکومت اس طبقہ کے ساتھ بے حسی اور غیر انسانی برتاؤ کر رہی ہے۔
View more
Fri, 15 May 2020 15:54:48
کورونا وائرس (کووڈ -19) کی وبا سے دنیا بھر میں تباہی مسلسل بڑھتی جا رہی ہے اور پوری دنیا میں اب تک45لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں جبکہ اس کی وجہ سے 3 لاکھ سے زیادہ متاثرین کی موت ہو چکی ہے۔
View more
Fri, 15 May 2020 15:49:12
سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای)اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والےنویں اور11ویں کےطلباء اگر امتحان میں ناکام ہوگئے ہوں تو انہیں ایک موقع اور دیا جائے گا۔
View more
Fri, 15 May 2020 15:45:56
وزیر اعلی ممتا بنرجی نے جمعرات ہے کہ بنگال حکومت نے ملک کے مختلف حصوں میں پھنسے ہوئے ریاست کے باشندوں کو واپس لانے کے لئے 105 اضافی ٹرینوں کا بندوبست کیا ہے۔
View more
Fri, 15 May 2020 15:37:08
مئی 12 کو رات دس بجے دبئی سے مینگلور لینڈ کرنے والی فلائٹ پر سوار 176 مسافروں میں سے 20 مسافروں کی رپورٹ کورونا پوزیٹو آئی ہے جس میں ایک شخص کا تعلق کاروار سے بھی ہے۔ جو مینگلور کے ایک ہوٹل میں اپنی فیملی کے ساتھ کورنٹائن میں ہے۔ اسی فلائٹ پر آئے ہوئے اُڈپی کے بھی پانچ لوگوں میں کورونا کے اثرات پائے گئے ہیں جبکہ ضلع جنوبی کینرا سے تعلق رکھنے والے 14 لوگوں کی بھی رپورٹس پوزیٹو آئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy