Thu, 14 May 2020 15:51:06
عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس ختم ہونے والا نہیں اور دنیا کو اس وبا کے ساتھ ہی جینا سیکھنا ہو گا۔
View more
Thu, 14 May 2020 15:47:22
دبئی کی قومی فضائی کمپنی ایمریٹس نے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ 21 مئی سے 9 شہروں کے لیے معمول کی پروازوں کا دوبارہ آغاز کر دیا جائے گا۔
View more
Thu, 14 May 2020 15:18:23
کمٹہ کے ونلّی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص میں کووِڈ پوزیٹیو نکلنے کے بعدضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے بتایا کہ جس دن متعلقہ شخص رتنا گیری سے واپس لوٹا تھا اسی دن اس کو کوارنٹین کیا گیا تھا۔اس لئے عوامی سطح پر اس کی وجہ سے مرض پھیلنے کے امکانات نہیں ہیں۔ لہٰذا کسی کو بھی اس سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Thu, 14 May 2020 12:47:19
جھارکھنڈ کے 500 مہاجر مزدور جن میں مرد ، خواتین اور بچے شامل ہیں۔ آبائی ریاست کو واپس جانے کا موقع نہ ملنے سے مایوس تھے اور منگل کی رات پیدل ہی اپنے آبائی مقام کی جانب چل پڑے تھے
View more
Thu, 14 May 2020 12:26:42
کورونا وبا کے دور میں پورے ملک کے مختلف سیکٹرس کو سنجیونی دینے کے لئے 20 لاکھ کروڑ روپئے کے راحت پیکیج کے اعلان کی تفصیل پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ انکم ٹیکس میں ٹرسٹ، ایل ایل پی کو سبھی پینڈنگ فنڈ فوری طور پر دیئے جائیں گے۔
View more
Thu, 14 May 2020 12:05:19
امسال کے کامن انٹرنس ٹیسٹ (سی ای ٹی۔ عام داخلہ امتحان) کی تاریخ کا اعلان ہوگیا ہے۔ سی ای ٹی 30 اور 31 جولائی کو منعقد ہوگا۔
View more
Thu, 14 May 2020 11:49:35
ریاستی حکومت نے لاک ڈاؤن کے دوران اضلاع کے سفر کی شرائط میں مزید نرمی کا اعلان کرتے ہوئے 8؍ اضلاع پر مشتمل 2 زونس تشکیل دیئے ہیں جس کے ساتھ ہی ان اضلاع میں سفر کیلئے اب عوام کو کسی طرح کے پاس کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
View more
Thu, 14 May 2020 11:25:01
کرناٹک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ کل بدھ کو 34 کی رپورٹ کورونا پوزیٹو آئی تھی آج صبح بارہ بجے تک مزید 22 کورونا پوزیٹو کے معاملے سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ہی ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد 1000 سے قریب ہوگئی ہے۔ تازہ بلٹین کے مطابق صبح 12 بجے تک 981 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔کل بدھ کو ریاست میں کورونا سے 2 لوگوں کی اموات بھی ہوئی ہی
View more
Wed, 13 May 2020 17:12:45
بھٹکل میں قریب دو ماہ سے جاری لاک ڈاون کے چلتے شہر کے مختلف حصوں میں رہنے والے سینکڑوں مزدور کام نہ ہونے کی وجہ سے بے حد پریشان ہیں ان کا کہنا ہے کہ کھانے کے لئے اب ان کے پاس رقم نہیں بچی ہے اور کام نہ ہونے کی وجہ سے روزگار بھی بند ہے، ایسے میں آج بدھ کو انہیں خبر ملی کہ انہیں راجستھان روانہ کرنے کے لئے سرکار کی طرف سے مفت بس سروس شروع کی گئی ہے، مگر جب وہ بس پر سوار ہونے کے لئے بس اسٹائنڈ پہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy