Wed, 13 May 2020 13:38:07
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے کہا ہے کہ یہ کہنا کہ اس ملک میں کورونا وائرس صرف تبلیغی جماعت کی وجہ سے پھیلا غلط ہے۔
View more
Wed, 13 May 2020 13:21:42
بھٹکل کے مسلمانو ں کے لئے بیماری بھی فرقہ وارانہ رنگ و روپ لے کرآتی ہے اورانہیں ہر مرحلے پر نئی ہراسانیوں کا شکار ہونا پڑتا ہے۔کورونا کی وباء ایک طرف مرض کے طور پر مصیبت بن گئی ہے تو کچھ فرقہ پرستوں کی طرف سے اس کو متعصبانہ رنگ دیا جارہا ہے اور یہ دوسری مصیبت بن گئی ہے۔
View more
Wed, 13 May 2020 12:52:21
ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے قہر اور لاک ڈاؤن کی توسیع یا ختم ہونے کے تذبذب کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے فی الفور کو ئی حتمی اعلان نہیں کیا، البتہ اس وبا کی ملک میں صورتحال کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ وبا ایک لمبے عرصہ تک ہماری زندگی کے ساتھ رہے گی- اور ہمیں اس سے لڑنا ہے-
View more
Wed, 13 May 2020 12:37:08
ریاست میں کورونا کے معاملات دن بدن بڑھتے جارہے ہیں، آج بدھ صبح 12 بجے کی بلٹین میں رپورٹ دی گئی ہے کہ کل شام سے آج صبح تک کورونا کے 26نئے کیسس سامنے آئے ہیں جس کےساتھ ہی کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 951 تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Wed, 13 May 2020 10:58:09
ضلع اُترکنڑا کے کمٹہ میں آج ایک شخص کی رپورٹ کورونا پوزیٹو آئی ہے۔ جس کے ساتھ ہی کمٹہ کے ساحلی علاقہ ونلّی کےعوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ کمٹہ کےساتھ ساتھ بھٹکل میں بھی ایک ڈھائی سالہ بچی کی رپورٹ پوزیٹو آنے کی خبر ملی ہے۔ اس طرح آج بدھ کو دو معاملات سامنے آنے کے بعد ضلع اُترکنڑا میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 41 ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 13 May 2020 05:53:19
کرناٹک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے۔ منگل کے روز کرناٹک میں نئے کیسوں کا ایک نیا ریکارڈ بن گیا جو ریاست کے مختلف اضلاع سے 63 کیس سامنے آئے جس کے ساتھ ہی ریاست میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 925 تک پہنچ گئی۔
View more
Tue, 12 May 2020 20:47:32
کورونا کو لے کر جس طرح پوری دنیا میں کام کاج رُک گیا ہے اور فلائٹ سروس منقطع کردی گئی ہے، اسی طرح انڈیا میں بھی لاک ڈاون کےچلتے فلائٹ سروس بند کردی گئی تھی، آج منگل شام کو دبئی سے مینگلور کے لئے پہلی فلائٹ نے اُڑان بھرا ہے جس میں 176 مسافر سوار ہیں۔
View more
Tue, 12 May 2020 16:28:59
عراق میں سیکیورٹی فورسز نے چند ماہ قبل مظاہرین پرگولیاں چلانے میں ملوث ایک شدت پسند گروپ کے خلاف البصرہ شہر میں کریک ڈائون شروع کیا ہے۔ پولیس نے 'ثاراللہ' تحریک پانچ ارکان کوحراست میں لینے کے ساتھ بصرہ میں قائم تنظیم کے ہیڈ کواٹر کو سیل کردیا ہے۔
View more
Tue, 12 May 2020 16:18:20
فرانس اور اسپین سمیت بیشتر یورپی ملکوں میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی ہے جب کہ برطانیہ نے کرونا وائرس کا مزید پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy