Fri, 15 May 2020 15:21:39
ریلوے نے 30 جون تک ٹرین ٹکٹ کینسل کر دیئے ہیں۔ اسپیشل ٹرین چلتی رہیں گی۔ اس فیصلے سے مانا جا رہا ہے کہ 30 جون تک ٹرینوں کی عام سروسز بحال نہیں ہوں گی۔
View more
Fri, 15 May 2020 15:13:45
20لاکھ کروڑ روپے کے معاشی پیکیج کی دوسری قسط کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے ریہڑی پٹری والوں، چھوٹے کسانوں، مہاجر مزدوروں کیلئے 9/ اہم اعلانات کئے ہیں لیکن آج کی پریس کانفرنس میں بھی انہوں نے غریب مہاجر مزدوروں کو فوری راحت دینے کا کوئی اعلان نہیں کیا-
View more
Fri, 15 May 2020 15:01:10
حکومت نے کورونا وائرس کے سبب نافذ کئے گئے لاک ڈاؤن سے بری طرح متاثر بغیر راشن کارڈ والے مزدوروں کو آئندہ دو ماہ تک فی فرد 5 کلو چاول یا گیہوں اور فی کنبہ ایک کلو چنے کی دال مفت دینے کا جمعرات کے روز اعلان کیا-
View more
Fri, 15 May 2020 13:15:46
ملک بھر میں لاک ڈاون چل رہا ہے ، مگر نوول کورونا وائرس کے اثرات کم ہونے کے بجائے بڑھتے جارہے ہیں، آج جمعہ کو ریاست کرناٹک میں 45 نئے معاملات کے سامنے آنے کے ساتھ ہی کورونا مریضوں کی تعداد کا اکڑہ ایک ہزار کو بھی کراس کرگیا۔ ہیلتھ بلٹین میں دی گئی اطلاع کے مطابق کل جمعرات شام پانچ بجے سے آج جمعہ صبح بارہ بجے تک جملہ 45 کورونا متاثرین پائے گئے ہیں جس کی بنا پر ریاست میں کورونا سے متاثرہ لوگوں ک
View more
Fri, 15 May 2020 12:26:07
بھٹکل کے رکن اسمبلی سنیل نائک کے خلاف ’ہوٹل گولڈ فینچ ہٹاؤ‘ نامی گروپ میں ایک منفی مہم چلائی جارہی تھی۔ اس کا نوٹس لیتے ہوئے ایم ایل اے کے پرسنل سیکریٹری کری اَپّا نائک نے بھٹکل پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے۔
View more
Fri, 15 May 2020 12:17:43
کووِڈ 19اور منگلورو کے فرسٹ نیورو اسپتال کا لِنک تو بھٹکل والے بھول نہیں سکتے، کیونکہ یہاں سے ہی بھٹکل میں وباء کا دوسرا مرحلہ اس وقت شروع ہوگیا تھا جب ضلع انتظامیہ، محکمہ صحت، پولیس اور عوام پہلا مرحلہ ختم ہونے پر لاک ڈاؤن کی مصیبتیں کم ہونے اور ضلع شمالی کینرا گرین زون میں چلے جانے کی توقع کررہے تھے۔
View more
Fri, 15 May 2020 12:11:58
منگلورو کے پمپ ویل سرکل کے پاس 445کروڑ روپے کی لاگت سے ایک جدید ترین بس اسٹانڈ اور شاپنگ کامپلیکس کی تعمیر کے لئے ریاستی کابینہ نے منظوری دی ہے۔
View more
Fri, 15 May 2020 12:05:31
بہت دنوں تک کورونا ہاٹ اسپاٹ رہنے کے بعد ابھی تین چار دن پہلے کاسرگوڈ ضلع کو کورونا فری قرار دیا گیا تھا۔ لیکن اتفاق سے 14/مئی کے دن پھر سے10 نئے معاملے سامنے آئے جس میں ایک ہی خاندان کے چار افراد، دو بچے اور طبی عملہ سے متعلق چار افراد، سماجی خدمت گار کے علاوہ منتخب عوامی نمائندے بھی شامل ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy