Sat, 16 May 2020 13:55:45
کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے لاک ڈاون کے تقریبا دو مہینے بعد کئی پابندیوں میں ڈھیل پر غور کیا جارہا ہے ۔ وزیر اعظم مودی کے اعلان کے بعد دہلی حکومت نے مرکز کو لاک ڈاون کی تیاری کی تحت کچھ مشورے بھیجے ہیں ۔
View more
Sat, 16 May 2020 13:36:17
ریاستی حکومت نے کورونا روک تھام کے تعلق سے نئے رہنما اصول جاری کئے ہیں۔ شادی بیاہ ، دیگر تقریبا کیلئے حکومت سے اجازت لینا لازمی ہے۔
View more
Sat, 16 May 2020 13:10:18
گوکرن کے بازار میں جب ایک ایسا شخص گھومتا پھرتا نظر آیا جس کے ہاتھ پر ہوم کوارنٹین کا سیل لگا ہوا تھا تو عوام نے اس پر اعتراض جتاتے ہوئے متعلقہ افسران کے پاس اس کی شکایت کردی۔
View more
Sat, 16 May 2020 12:31:07
متحدہ عرب امارات میں جمعہ کو کورونا وائرس (کووڈ -19) انفیکشن کے 747 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد ملک میں کل متاثرین کی تعداد بڑھ کر 21831 ہو گئی ہے۔ یو اے ای کی صحت اور بیماریوں کے کنٹرول کی وزارت نے ایک بیان جاری کرکے کہا کہ نئے معاملات بیرون ملک سے آئے لوگوں کے ہیں اور ان سب کی حالت مستحکم ہے اور ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 16 May 2020 12:24:09
زراعتی شعبہ کیلئے ایک لاکھ کروڑ روپے کے ایگری انفرا اسٹرکچر فنڈ کا اعلان کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے بتایا کہ لاک ڈاؤن میں دودھ کی ڈیمانڈ میں 20 سے 25 فیصدی کی کمی درج کی گئی ہے-
View more
Sat, 16 May 2020 12:17:40
کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ڈیڑھ ماہ سے زیادہ مدت سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ ہے،اس کی سب سے زیادہ مار غریبوں اور مزدوروں پر پڑ رہی ہے- روز کمانے والے مزدوروں کے سامنے بھکمری کی صورت حال پیدا ہو گئی ہے-
View more
Sat, 16 May 2020 12:08:32
انتظامیہ کی طرف سے مسجدوں سے اذان دینے پر پابندی عائد کرنے کے معاملہ پر جمعہ کے روز الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے ایسے احکامات کو منسوخ کر دیا- ہائی کورٹ نے کہا کہ مسجدوں میں اذان دینے سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی نہیں ہوتی تاہم لاؤڈ اسپیکر سے اذان اسی مسجد سے دی جا سکتی ہے جس کے لئے اس کی تحریری اجازت لی گئی ہے اور صوتی آلودگی کے ضوابط کا خیال بھی رکھا جاتا ہے-
View more
Sat, 16 May 2020 11:57:33
دہلی ہائی کورٹ کو جمعہ کو مطلع کیا گیا کہ عام آدمی پارٹی کی حکومت نے تبلیغی جماعت کے ان اراکین کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے جنہوں نے ضروری کوارنٹین مدت مکمل کر لی ہے اور جن میں کورونا وائرس کی علامات نہیں ہیں۔
View more
Sat, 16 May 2020 11:50:32
پورے ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ کورونا وبا کی وجہ سے سبھی طرح کے مال، سنیما ہال اور مذہبی مقامات بند ہیں۔ ایسا اس لیے کیا گیا ہے تاکہ سوشل ڈسٹنسنگ پر عمل کیا جا سکے۔ لیکن کرناٹک کے رام نگر واقع کولاگونڈن ہلی گاؤں مین جمعرات کو ایک مذہبی میلہ کا انعقاد ہوا جہاں بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے۔ اس درمیان سوشل ڈسٹنسنگ کی پوری طرح سے دھجیاں اڑا دی گئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy