Sun, 17 May 2020 12:47:15
ایک ایسے وقت جب ریاست کے بیشتر اضلاع کووڈ ۔19 کے بڑھتے کیسس سے پریشان ہیں میسورو ضلع نے اس عالمی وبائ سے سخت مقابلہ کیا حتی کہ جمعہ کو یہاں صفر ایکٹیو کیسس رہ گئے۔
View more
Sun, 17 May 2020 12:33:39
18؍مئی سے بسیں چلانے کے لیے حکومت سے منظوری ملنے کی توقع کرتے ہوئے بنگلورو میٹرو پولیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن (بی ایم ٹی سی ) نے ڈرائیورس اور کنڈکٹرس کو طبی جانچ کے لیے طلب کیا ۔
View more
Sun, 17 May 2020 12:03:40
مئی کے اواخر میں منعقد شدنی پنچایت انتخابات کو کووڈ۔19 بحران کے مد نظر 6 ماہ تک ملتوی کردی گئی۔ وزیر پنچایت را ج کے ایس ایشورپا نے یہ اطلاع دی۔
View more
Sun, 17 May 2020 11:42:39
کرناٹک کے سابق وزیر اور کانگریس کے رکن اسمبلی یوٹی قادر نے زور دے کر کہا کہ کرناٹک حکومت کو کووڈ۔19 لاک ڈاؤن کے سبب خلیجی ملکوں میں ملازمتوں سے محروم ہندوستانی تارکین وطن کے لیے خصوصی پیاکیج کا اعلان کرنا چاہیے۔
View more
Sun, 17 May 2020 10:52:42
ممبئی سے کنداپور آنے والے جس شخص کی 14/مئی کو موت واقع ہوئی تھی اس کی جانچ رپورٹ کووِڈ پوزیٹیو نکلی ہے، جس کی تصدیق ضلع ڈپٹی کمشنرجی جگدیش نے کی ہے۔
View more
Sun, 17 May 2020 10:49:43
کمٹہ کے رہائشی علاقے کوپلکر واڈی میں قائم دیوراج ارس پوسٹ میٹرک گرلز ہاسٹل کو تعلقہ انتظامیہ کی طرف سے کوارنٹین مرکز میں بدلنے کے خلاف یہاں کے مقامی باشندوں نے احتجاج شروع کیا ہے اور وہ لوگ اس مرکز کو رہائشی علاقے سے رکھنے کی مانگ کررہے ہیں۔
View more
Sun, 17 May 2020 10:45:50
بھٹکل ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں پریس والوں سے خطاب کرتے ہوئے پی ایس آئی (لا اینڈ آرڈر)بھرت نائک نے بتایا کہ لاک ڈاؤن قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر تا حال 20معاملے درج کیے گئے ہیں۔
View more
Sun, 17 May 2020 10:37:00
حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے تمام دعوؤں کے باوجود اب بھی کئی مزدور (مائیگریٹ ورکرس) دوسری ریاستوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 17 May 2020 10:23:25
لاک ڈاؤن کے باعث پیدا شدہ انسانی المیہ میں بھوک اور نقل مکانی کی چیخ و پکار کے ساتھ جب مہاجرمزدوروں کی حادثاتی موت کی خبریں سماعت سے ٹکراتی ہیں، تو ’اچھے دنوں‘ کے وعدے یاد آنے لگتے ہیں -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy