Tue, 19 May 2020 17:22:45
کورونا وائرس کی وبا کے سبب ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا چوتھا مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔ کرناٹک کی ریاستی حکومت نے بھی مرکزی حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے 31 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کی ہے۔
View more
Tue, 19 May 2020 13:28:10
ملک بھر میں کورونا لاک ڈاون میں چھوٹ ملتے ہی مختلف ریاستوں میں پھنسے ہوئے لوگ اپنے اپنے گاوں جانے کے لئے نکل پڑے ہیں، جس کے چلتے ہی کرناٹک میں آج منگل کو صبح بارہ بجے تک ملنے والی اطلاع میں 127 کیسس پوزیٹو ملنے کی خبر دی گئی ہے۔ کرناٹک میں کل پیر کو جب 99 پوزیٹو معاملات سامنے آئے تھے تو سمجھا جارہا تھا کہ یہ سب سے بڑی تعداد ہے، لیکن آج منگل کو کورونا معاملوں کی تعداد نے حکام کو جھنجھوڑ کر رک
View more
Tue, 19 May 2020 13:07:01
ملک میں گزشتہ دو دن میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 10 ہزار سے زائد کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہو گئی ہے جن میں سے ایک تہائی سے زیادہ کیسز اکیلے مہاراشٹر کے ہیں۔ ہندوستان ایک لاکھ کا ہندسہ پار کرنے والا دنیا کا 11 واں ملک ہو گیا ہے۔
View more
Tue, 19 May 2020 12:59:57
پوری دنیا میں کورونا کا قہر رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پوری دنیا میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 49 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 لاکھ 20 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
View more
Tue, 19 May 2020 12:49:54
بنگال کے ساحل سے ٹکرانے والا”امفان“ طوفان میں شدت آنے کے بعد حکومت نے اس کا مقابلہ کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہے۔اندازہ لگایا جارہا ہے کہ یہ طوفان ساحلی علاقوں میں بڑی تباہی مچا سکتا ہے۔
View more
Tue, 19 May 2020 12:28:56
ضلع اُترکنڑا کے بھٹکل میں کورونا کے ایک کےبعد ایک41 معاملات سامنےآنے کے بعد ضلع اور تعلقہ انتظامیہ کی انتھک کوششوں اور سخت اقدامات کے بعد بھٹکل میں کورونا معاملات مزید بڑھنے کے امکانات کم نظر آرہے ہیں، لیکن لاک ڈاون میں چھوٹ ملتے ہی مہاراشٹرا اور گجرات میں پھنسے ضلع کے مختلف علاقوں کے لوگ واپس اپنے اپنے گاوں آنا شروع ہوگئے ہیں جس کے ساتھ ہی مہاراشٹر اور گجرات سے کورونا سے متاثرہ لوگوں کے آ
View more
Tue, 19 May 2020 11:40:29
کورونا وائرس لاک ڈاوَن کے سبب ملتوی ہونے والے ایس ایس ایل سی امتحان اور پی یو سی کے انگریزی امتحان کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
View more
Tue, 19 May 2020 11:32:54
یواے میں پھنسے ہوئے کرناٹکا واسیوں کو لے کر کل 18مئی کی شام کو 7:55بجے منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر دوسری مرتبہ طیارہ اترا جس میں 178مسافر سوار تھے جن میں 35حاملہ خواتین بھی شامل تھیں۔
View more
Tue, 19 May 2020 00:48:55
آج منڈگوڈ کے دو لوگوں کی کورونا رپورٹ پوزیٹو آنے کے بعد تعلقہ کے دو دیہاتوں بڈی گیری اور شیڈلاگُنڈی کو کنٹیمنٹ زون میں تبدیل کیا گیا ہے ، جس کے ساتھ دونوں دیہاتوں کو سیل ڈاون کردیا گیا ہے۔ اس بات کی اطلاع سرسی سب ڈیویژن کے اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر ایشور اُلاگڈّی نے دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy