Wed, 20 May 2020 16:16:52
اس وقت ملک کورونا وائرس جیسی تباہ کن وباء سے جوج رہا ہے تو دوسری طرف مشرقی ریاستوں پر امفان طوفان کا خطرہ منڈلارہا ہے۔ اس درمیان بنگلورو سے ایک حیران اورپریشان کرنے والی خبر سامنے آئی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق بنگلورو میں بدھ کی سہ پہر ایک عجیب اور پر اسرار آواز سنائی دی، جس کے بعد قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہوگیا جس کو لے کر حکام بھی حیران اور پریشان ہیں۔
View more
Wed, 20 May 2020 15:45:14
گزشتہ کچھ دنوں سے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک اور یو ٹیوب کے یوزرس کے درمیان تیکھی نونک جھونک دیکھنے کو مل رہی تھی،اب اس جنگ نے ایک نیا موڑ لے لیا ہے۔
View more
Wed, 20 May 2020 15:41:51
چین کے سائنسدانوں نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا- ان کا مزید کہنا ہے کہ کووِڈ 19-کے لیے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی-
View more
Wed, 20 May 2020 15:37:30
سوچھ بھارت ابھیان کے تحت کوڑا-کچرہ سے پاک شہروں کی سیریز میں چھ شہروں کو پانچ ستارہ کا درجہ دیا گیا ہے جن میں امبیکا پور، راجکوٹ، سورت، میسور، اندور اور نوی ممبئی شامل ہیں - اس کے علاوہ 65شہروں کو تین ستارہ اور 70شہروں کو ایک ستارہ کا درجہ دیا گیا ہے -
View more
Wed, 20 May 2020 15:30:09
امفان طوفان تیزی کے ساتھ اڈیشہ اور مغربی بنگال کے ساحلی علاقوں کی طرف قدم بڑھا رہا ہے۔ مغربی بنگال کے دیگھا اور اڈیشہ کے پارادیپ ساحل پر صبح سے ہی زبردست بارش ہو رہی ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ امفان کچھ گھنٹوں میں ساحلی علاقوں سے ٹکرا سکتا ہے۔
View more
Wed, 20 May 2020 15:22:52
سعودی عرب کے انسداد بدعنوانی کمیشن نے ماہ صیام کے دوران کرپشن سے متعلق ۱۱۷ فوج داری نوعیت کے کیسز کی براہ راست تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔
View more
Wed, 20 May 2020 15:03:09
سعودی عرب نے باضابطہ طور پرمجرموں کو تعزیر میں کوڑے مارنے کی سزا ختم کردی ہے۔ سعودی عرب کی وزارتِ عدل نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’اب کوڑوں کے متبادل کے طور پر جیل یا جرمانے یا دونوں سزائیں دی جائیں گی۔
View more
Wed, 20 May 2020 14:58:41
ملک میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے ایک دن میں ریكارڈ 5611 کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی تعداد 106750 تک پہنچ گئی ہے اور اس دوران وبا سے مرنے والوں کی تعداد 140 کے اضافہ کے ساتھ بڑھ کر 3303 ہو گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy