Thu, 21 May 2020 13:55:09
سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے مرض میں مبتلا 10 افراد وفات پاگئے ہیں اور 2691 نئے کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Thu, 21 May 2020 13:25:46
ملک میں کورونا وائرس (كووڈ -19) انفیکشن کے ایک دن میں ریكارڈ 5,609 کیس سامنے آنے کے ساتھ کل متاثرین کی تعداد 1,12,359 تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Thu, 21 May 2020 13:08:14
’امفان طوفان‘ مغربی بنگال کے ساحلی علاقوں دیگھا سے ٹکرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اس کی وجہ سے ساحلی علاقوں کے ساتھ ریاست کے کئی علاقوں میں شدید بارش ہو رہی ہے۔ بنگال اور اڑیسہ میں 4.5 لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کچے مکانات میں مقیم لوگوں کو بھی شیلٹر ہوم میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 21 May 2020 13:07:10
سرسی میں کوروناوباء کی جو دستک اپنے تعلقہ میں محسوس کررہے تھے وہ حقیقت میں بدل گئی ہے اور آج وہاں پر 9افراد اس مرض سے متاثرہ پائے گئے ہیں۔ کچھ دن پہلے بیرون ریاست سے جو لوگ واپس لوٹے تھے ان سب کو سرکاری طور پر کوارنٹین کرکے ان سب کے گلے کے تھوک کا نمونہ جانچ کے لئے روانہ کردیا گیا تھا۔ پتہ چلا ہے کہ ان میں سے 9افراد کی رپورٹ پوزیٹیو آئی ہے۔ اس کے علاوہ مزید 20لوگوں کی رپورٹ کا انتظار کیا جارہا ہے۔
View more
Thu, 21 May 2020 13:04:44
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے الزام لگایا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کورونا بحران کے اس گھڑی میں مزدوروں کو گھر پہنچنے کی بیتابی کو بھی اپنی سیاسی مفاد کے لئے استعمال کرنے میں ذرا بھی تامل سے کام نہیں لے رہی ہے۔
View more
Thu, 21 May 2020 13:00:45
کانگریس نے کہا کہ کورونا وائرس (کووڈ 19) کو روکنے کے لئے لاک ڈاؤن ضروری ہے لیکن حکومت نے اسے ٹھوس منصوبہ اور سوچے سمجھے بغیر نافذ کیا ہے جس کی وجہ سے ملک کو اس مدت میں فائدہ ہونے کی بجائے نقصان اٹھانا پڑا۔
View more
Thu, 21 May 2020 12:56:52
ہندوستان نے بدھ کے روز نیپال حکومت کی طرف سے کالاپانی اور لیپولیخ کو نیپال کا حصہ ظاہر کرنے کے مقصد سے یکطرفہ طور پر ایک نیا نقشہ جاری کرنے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا اور الزام عائد کیا کہ نیپال کی قیادت سرحدی معاملے پر دوطرفہ سفارتی بات چیت کے لیے ماحول خراب کر رہا ہے۔
View more
Thu, 21 May 2020 12:54:00
دنیا بھر میں عالمی وبا کا قہر بڑھتا ہی جارہا ہے اور اب تک ساڑے 50 لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ اس بیماری سے 3 لاکھ 29 ہزار سے زیادہ لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔
View more
Thu, 21 May 2020 12:29:32
حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے اب ریاستوں کے 10 ویں اور 12 ویں کے بورڈ کے امتحانات کے لیے شرائط کے ساتھ منعقد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy