Fri, 22 May 2020 21:21:39
سپریم کورٹ نے ریاست کرناٹک کے دکشن کنڑا ضلع کے منگلورو میں ہوئے طیارہ حادثہ کے شکار ایک شخص کے افراد خاندا کو ساڑھے ساتھ کروڑ روپئے سے زیادہ معاوضہ دینے کا جمعرات کو حکم دیا۔
View more
Fri, 22 May 2020 21:07:30
متحدہ عرب امارات کی وزارتِ صحت نے جمعرات کو گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس سے چار اموات کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ 892 نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے۔
View more
Fri, 22 May 2020 20:59:51
عُمان کی وزارت صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 327 نئے کیسوں اور تین اموات کی اطلاع دی ہے۔اب تک اس خلیجی سلطنت میں اس مہلک وائرس سے 30 افراد کی اموات ہوچکی ہیں۔
View more
Fri, 22 May 2020 16:03:00
پاکستان کی قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ائییر لائنس( پی آئی اے) کا مسافر طیارہ جمعہ کو کراچی میں لینڈنگ سے کچھ دیر قبل گر کر تباہ ہوگیا ، بتایا گیا ہے کہ یہ طیارہ لاہور سے کراچی پہنچا تھا۔
View more
Fri, 22 May 2020 14:32:30
ضلع انتظامیہ، محکمہ صحت اور محکمہ پولیس کی کوششوں سے اڈپی ضلع میں کورونا کی وباء پر ایک حد تک قابو پالیا گیا تھا اور دو ہفتے پہلے اس کو ’گرین زون‘ میں شامل کیاگیا تھا۔ لیکن بیرون ملک،بیرون ضلع اور بیرون ریاست سے یہاں آنے والے لوگوں میں کووِڈ 19کی تعدادمیں روزبروز اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کے بعد اب یہ ضلع ’ریڈ زون‘ زمرے میں شامل ہونے کی طرف آگے بڑھ رہا ہے۔
View more
Fri, 22 May 2020 13:27:08
ًکرناٹکا کی سرحد کھولتے ہی جس طرح ریاست میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، وہیں ضلع اُترکنڑا میں بھی کورونا کے معاملات رُکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں، ایک وقت میں صرف بھٹکل کو کورونا ہاٹ اسپاٹ کہا جارہا تھا اور بھٹکل کے عوام کو نہ صرف شک کی نگاہ سے دیکھا جارہا تھا بلکہ سوشیل میڈیا اور دیگر ذرائع کے ذریعے بھٹکل کےبالخصوص مسلم عوام کے خلاف دیگر لوگوں میں خوف پیدا کیا جارہا تھا، مگر جب سے
View more
Fri, 22 May 2020 13:22:10
ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس کے معاملوں میں لگاتار اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ 20؍مئی سے 21؍مئی کی شام تک ریاست میں کورونا وائرس کے مزید 143 معاملوں کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد جمعرات سے جمعہ دوپہر بارہ بجے تک اس میں مزید 105 معاملوں کا اضافہ ہوگیا جس کے ساتھ ہی ریاست میں کورونا وائرس مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1710 تک پہنچ گئی ہے۔ ان میں سے اب تک 41 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ 588 مریض صحت یاب ہوئے ہیں جب
View more
Thu, 21 May 2020 16:12:56
ماہرین فلکیات نے سعودی عرب میں اس سال رمضان المبارک کے 30 روزوں کی پیش گوئی کی ہے۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ جمعۃ المبارک 29رمضان المبارک کو چاند سورج سے قبل غروب ہوجائے گا۔ اس طرح اس روز شوال کا چاند نظر نہیں آئے گا اور ماہ صیام کے 30 روزے پورے ہوں گے اور عیدالفطر اتوار کو ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy