Mon, 25 May 2020 19:45:30
ہندوستان میں لاک ڈاؤن کے درمیان آج سے گھریلو پروازیں بھی شروع ہو گئی ہیں۔ تقریباً دو مہینے تک پروازوں پر لگی پابندی کو بحال کر دیا گیا۔
View more
Mon, 25 May 2020 19:37:10
سعودی عرب نے عید الفطر کے پہلے روز کرونا وائرس کے 2399 نئے کیسوں اور 11 اموات کی اطلاع دی ہے۔اس طرح مملکت میں اس مہلک وَبا کا شکار ہونے والے افراد کی تعداد 72560 ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 25 May 2020 19:30:35
دنیا بھر میں مسلمانوں نے اس مرتبہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے حکومتوں کی عاید کردہ پابندیوں اور لاک ڈاؤن میں عیدالفطر بالکل غیر روایتی انداز میں منائی ہے۔
View more
Mon, 25 May 2020 19:23:43
ہندوستان میں لاک ڈاؤن کے درمیان آج عید منائی جا رہی ہے۔ حالانکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ آج اپنے گھروں میں ہی عید کی نماز ادا کر رہے ہیں اور وہ چہل پہل بالکل بھی دیکھنے کو نہیں مل رہی جو ہر سال دیکھنے کو ملتی تھی۔
View more
Mon, 25 May 2020 19:17:56
ملک میں کورونا وائرس (كووڈ 19) کی وبا کا قہربڑھتاہی جا رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں تقریبا سات ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو اب تک کی روزانہ کے کیسز کی ریکارڈ تعداد ہے،
View more
Mon, 25 May 2020 13:37:00
اڈپی ضلع میں کووِڈ وباء کا قہر کا کچھ زیادہ ہی بڑھتا ہوا محسوس ہورہا ہے۔ اب تک ممبئی اور خلیج سے واپس لوٹنے والوں میں مرض پائے جانے کی وجہ سے یہاں مریضوں کا گراف بڑھتا جارہا تھا۔ لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ پولیس افسران اور اہلکار بھی اس کی زد میں آ گئے ہیں۔
View more
Sun, 24 May 2020 12:36:38
بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹکا بالخصوص اُڈپی، مینگلور اور پڑوسی ریاست کیرالہ میں سنیچر کو 30 روزے مکمل کرنے کے بعد آج اتوار کو عید الفطر منائی جارہی ہے، مگر انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلمان عید گھروں میں ہی منانے پر مجبور ہیں۔ عیدالفطر کے موقع پر اخوت، بھائی چارگی، غم گساری، صلہ رحمی، ایثار و قربانی جیسے اقدار کا مظاہرہ ہوتا ہے لیکن ساری دنیا کورونا وباء سے متاثر ہے جس کے نتیجے میں ساری دنیا اس مہ
View more
Sun, 24 May 2020 12:04:22
عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی وبا بڑھتی جارہی ہے اور پوری دنیا میں اس سے متاثروں کی تعداد بڑھ کر 53 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ اب تک 3.43 لوگ اس بیماری سے موت کی آغوش میں جاچکے ہیں۔
View more
Sun, 24 May 2020 11:58:20
عالمی وبا کورونا وائرس(کووڈ 19) نے دنیا بھر میں جہاں قہر برپا کیا ہوا ہے وہیں اس کی وجہ سے خسرہ،پولیو اور ڈپ تھیریا جیسی بیماریوں کا سامنا کررہے کم از کم 68؍امیرو غریب ملکوں کے ایک سال سے کم عمر کے تقریباً آٹھ کروڑ بچوں کی ٹیکہ کاری مہم میں رخنہ آنے کا خدشہ ہے -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy