Tue, 26 May 2020 17:01:14
کویت میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 838 نئے کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں جبکہ پہلے سے اس مہلک وائرس کا شکار 508 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔
View more
Tue, 26 May 2020 16:55:20
سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ذمے دار ذرائع نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ مملکت میں صحت کے شعبے سے متعلق حکام کی سفارشات کی بنیاد پر کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومتی اقدامات میں نرمی کی گئی ہے۔
View more
Tue, 26 May 2020 16:51:56
سعودی عرب میں کرونا وائرس کے کیسوں کی یومیہ تعداد میں کمی واقع ہونا شروع ہوگئی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹے میں 2235 نئے کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ مملکت میں اب تک کل تشخیص شدہ کیسوں کی تعداد 74795 ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 26 May 2020 16:35:02
ایک طرف ہندوستان میں لاک ڈاؤن بتدریج کھل رہا ہے تو دوسری طرف کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں بدستور اضافہ ہورہا ہے۔
View more
Tue, 26 May 2020 14:29:32
اڈپی ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی ایک شکایت کے مطابق مبینہ طور پر 25مئی کو صبح کی اولین ساعتوں میں یہاں پر ایک ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے، جس میں لٹیرے 45لاکھ روپے مالیت کے سونے کی سلاخیں اڑا لے گئے ہیں۔
View more
Tue, 26 May 2020 14:16:00
اوڈیشہ اور جھار کھنڈ کے سیکڑوں مزدور جو ماہی گیری اور دیگر سرگرمیوں میں خدمات انجام دے رہے تھے اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان تھے ان کو اپنے گھروں کے لئے روانہ کرنے کا انتظام بھٹکل تعلقہ انتظامیہ اور سابق ایم ایل اے منکال وئیدیا کی جانب سے کیا گیا۔
View more
Tue, 26 May 2020 14:06:26
اڈپی ضلع کے بعض پولیس اسٹیشنوں سے وابستہ پولیس افسران اور اہلکاروں کو کورونا مرض لاحق ہونے کے بعد محکمہ پولیس کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ضلع کے تمام پولیس اسٹیشنوں کو مرحلہ وار سینیٹائز کیا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy