Fri, 29 May 2020 20:04:37
بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے جمعہ کے روز کہا کہ مہاجر مزدوروں کو روزی روٹی فراہم کرنا مرکزی اور ریاستی حکومتوں کا اصل امتحان ہے۔
View more
Fri, 29 May 2020 20:01:14
عالمی وبا کورونا وائرس یعنی کووڈ-19 کے بارے میں جھوٹی خبر پھیلانے کے تعلق سے کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کرناٹک صدر ولوک سبھا رکن نلن کمار کٹیل کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔
View more
Thu, 28 May 2020 21:26:31
دو ماہ سے بھی زائد عرصہ سے بھٹکل میں لگے لاک ڈاون سے پریشان عوام کے لئے سب سے بڑی راحت کی خبر یہ ہے کہ کل جمعہ 29 مئی سے بھٹکل ٹاون میں کچھ شرائط کے ساتھ چھوٹ دئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لیکن یہ چھوٹ مدینہ کالونی، عثمانیہ کالونی ، گڈلک روڈ، کوگتی نگر اور سلطان اسٹریٹ میں نہیں دی جائے گی۔
View more
Thu, 28 May 2020 20:38:51
مینگلور فرسٹ نیورو اسپتال کے رابطے کے بعد بھٹکل کے جن 29 لوگوں میں کورونا کے اثرات پائے گئے تھے وہ تمام لوگ اب مکمل صحت یابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے ہیں۔ پتہ چلا ہے کہ آج جمعرات کو نو لوگ کاروار سے بھٹکل پہنچے جس کے ساتھ ہی مینگلور رابطے کے کورونا سے متاثرہ تمام لوگ اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 28 May 2020 20:01:22
ملک میں دو دن تک کوروانا وائرس (كووڈ 19) انفیکشن کے نئے معاملوں میں جزوی کمی کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
View more
Thu, 28 May 2020 19:58:28
فضائی خدمات فراہم کرنے والی کفایتی کمپنی اسپائس جیٹ نے مسافروں کی مانگ میں کمی اور کارگو مانگ میں اضافے میں تیزی کے پیش نظر اپنے تین کیو 400 طیاروں کو مال بردار طیاروں میں بدل دیا ہے۔
View more
Thu, 28 May 2020 19:55:59
مرکزی اور ریاستی حکومتوں پر مہاجر مزدوروں کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے، بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے جمعرات کے روز کہا کہ اس سلسلے میں عدالتوں کا جواب طلب کرنا اطمینان بخش ہے۔
View more
Thu, 28 May 2020 19:51:44
بی جے پی ترجمان سمبت پاترا میں جمعرات کے روز کورونا کی علامت نظر آنے کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا اور یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح چاروں طرف پھیل گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy