Sun, 31 May 2020 11:17:32
کورونا وائرس کے درمیان مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن5 کے لئے گائیڈ لائن جاری کرتے ہوئے ایک ماہ کے لئے لاک ڈاؤن کو بڑھا دیا ہے- ملک میں یکم تا30جون لاک ڈاؤن جاری رہے گا-
View more
Sat, 30 May 2020 21:11:47
ملک میں کورونا وائرس (کووڈ- 19) کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 7964 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں
View more
Sat, 30 May 2020 21:07:50
امریکہ، برازیل اور روس کے بعد ہندوستان میں کووڈ ۔19 کے کیسز بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں کووڈ۔ 19 کے روزانہ اوسطاً 6952 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
View more
Sat, 30 May 2020 21:00:16
’وندے بھارت مشن‘ کے تحت روس میں پھنسے ہندوستانیوں کو لینے جا نے والے ایئر انڈیا کے طیارے کے پائلٹ کی کووڈ۔19 رپورٹ پازیٹو آنے کے بعد پرواز آدھے راستے سے واپس لوٹ آئی۔
View more
Sat, 30 May 2020 20:56:00
ریاستی حکومت نے اس سے پہلے اعلان کیا تھا کہ ہر اتوار کو پوری ریاست میں مکمل لاک ڈاؤن رہے گا۔ لیکن آج وزیر اعلیٰ ایڈی یورپا نے اعلان کیا ہے کہ 31مئی اتوار کے دن مکمل لاک ڈاؤن پر عمل نہیں کیا جائے گا۔
View more
Sat, 30 May 2020 20:53:07
بھٹکل کے ماہی گیر لیڈر وسنت کھاروی نے الزام لگایا ہے کہ ریاستی حکومت اور وزارت ماہی گیری کی طرف سے اڈپی اور جنوبی کینرا کے مقابلے میں شمالی کینرا کے ماہی گیروں کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا جارہا ہے۔
View more
Sat, 30 May 2020 20:49:36
ضلع شمالی کینرا میں کووِڈ وبا ء پر قابو پانے کے مرحلے پر اچانک بیرون ضلع سے آنے والے افراد کی وجہ سے کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعدا د میں روزبروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
View more
Sat, 30 May 2020 20:37:24
پچھلے دو تین دن سے بنگلورو میں شام کے وقت زورداربارش ہورہی ہے جس کے نتیجے میں بجلی منقطع ہونے کے علاوہ درخت جڑ سے اکھڑ گرنے اور اس سے موٹر گاڑیوں کو نقصان پہنچنے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy