Sat, 30 May 2020 00:10:20
تعلقہ کے مُنڈلی نستار سمندرکنارے سے ریت تھیلوں میں بھرکر گڈس آٹو رکشہ پر لاد کر لے جانے کے دوران بھٹکل پولس اور محکمہ محصولات کی ٹیم نے چھاپہ ماردیا، جس کے دوران بتایا گیا ہے کہ آٹو ڈرائیور فرار ہوگیا، البتہ پولس نے رکشہ کو ضبط کرلیا۔واردات جمعہ کو پیش آئی۔
View more
Fri, 29 May 2020 23:18:20
ہمارے اسپتالوں نے ثابت کردیاہے کہ ہم اترکنڑا میں بھی اچھی طبی امداد مہیا کراسکتے ہیں۔ یہ بات ضلع کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے کہی۔ بھٹکل پہنچنے پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سے قبل یہاں یہ باتیں سننے میں آرہی تھی کہ اتر کنڑا میں کوئی طبی سہولت موجود نہیں ہے۔ لیکن کوویڈ ۔19 کے معاملات ضلع میں سامنے آنے کے بعد ہم نے اپنے ہی ضلعی اسپتال میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کا عل
View more
Fri, 29 May 2020 21:03:25
دبئی سے لوٹنے پر کوارنٹین میں رکھی گئی ایک حاملہ خاتون کو نجی ڈاکٹر کی طرف علاج کی سہولت نہ ملنے پر اس کے پیٹ میں موجود بچہ فوت ہوجانے کا ایک دردناک واقعہ منگلورو میں پیش آیا ہے۔
View more
Fri, 29 May 2020 20:59:53
بیلکے گرام نچایت میں اکاؤنٹنٹ کی خدمات انجام دینے والے انّا نائک کو اینٹی کرپشن بیورو نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Fri, 29 May 2020 20:39:03
ایس ایس ایل سی (جماعت دہم)امتحان کے متعلق ریاستی ہائی کورٹ میں داخل کی گئی درخواست کو نپٹادئیے جانے کے بعد اب ایس ایس ایل سی (جماعت دہم) امتحان کے اہتمام میں کسی طرح کی رکاؤٹ نہیں ہے۔
View more
Fri, 29 May 2020 20:24:54
ہندوستان نے واضح کیا کہ ہندوستان چین سرحد تنازعہ کے سلسلے میں وزیراعظم نریندرمودی اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy