Sun, 31 May 2020 20:51:48
ملک میں کورونا وائرس (کووڈ19-) وبا کے متاثرین کی تعداد تیزی سے بڑھتی جارہی ہے اور اب یہ وبا کی سب سے زیادہ کیسز والے ممالک میں نویں مقام پر آگیا ہے۔
View more
Sun, 31 May 2020 20:09:55
چارٹرڈ فلائٹ پر دبئی میں پھنسے بھٹکل اور اطراف کے لوگوں کو مینگلور روانہ کرنے کے تعلق سے سینکڑوں لوگوں کے رابطہ کرنے پر دبئی میں موجود بھٹکل کے ذمہ داران سوچ میں پڑ گئے ہیں کہ اتنی بڑی تعداد میں لوگ دبئی لاک ڈاون میں پھنسے ہیں تو اُنہیں انڈیا روانہ کرنے کے لئے کس طرح کے اقدامات کئے جائیں۔
View more
Sun, 31 May 2020 20:00:58
ممبئی سے لوٹے ہوئے ایک شخص کو کوارنٹین سینٹر میں رکھنے کے بعد جانچ رپورٹ ملنے سے پہلے ہی اس کو گھر جانے کی اجازت دینا ضلع انتظامیہ کو بڑا مہنگا پڑا ہے کیونکہ اس شخص کی جانچ رپورٹ کووِڈ پوزیٹیو آئی ہے۔
View more
Sun, 31 May 2020 17:46:57
کلّا پو سے قریب پُل پر کار اور لاری کے درمیان پیش آئے تصادم میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ma
View more
Sun, 31 May 2020 13:36:23
بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی ) میں دل بدلی کر کے آنے والوں سے پارٹی کے بنیادی ورکرس اور قائدین کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے، جس کی وجہ سے حکومت پھر ایک مرتبہ ڈانواں ڈول نظر آرہی ہے ۔ یہ بات کے پی سی سی کے کارگزار صدر شیش جارکی ہولی نے کہی۔
View more
Sun, 31 May 2020 12:25:00
کرناٹک میں کانگریس نے کہا ہے کہ اس ملک کو ترقی کی راہ پر لانے کے لئے پچھلے 50 سال کے دوران جو محنت ہوئی تھی مودی نے اپنے 6 سالہ دور اقتدار میں اس ساری محنت پر پانی پھیر دیا ہے اور ملک کو انہوں نے اسی مقام پر پہنچا دیا ہے جب ملک کی حیثیت صفر تھی ۔کے پی سی سی صدر ڈی کے شیو کمار اور ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے کے پی سی سی دفتر میں ایک مشترکہ اخباری کانفرنس کے دوران یہ بات کہی۔
View more
Sun, 31 May 2020 11:56:20
کرناٹک میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والی ایک اور خاتون کی موت کے ساتھ ریاست میں اب تک اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 49 تک پہنچ چکی ہے۔ جبکہ 141 نئے متاثرین کی نشاندہی کے ساتھ کرناٹک میں جملہ متاثرین کی تعداد 2922 تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Sun, 31 May 2020 11:42:48
گزشتہ روز میرٹھ میڈیکل کالج میں ایک حیرت انگیز لیکن دلچسپ واقعہ پیش آیا، جس سے میڈیکل کالج اسٹاف کی لاپروائی بھی اجاگر ہوتی ہے-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy