Mon, 01 Jun 2020 11:30:43
بجپے کے آرسوگڈے میں اتوار کی رات کو دو گروہوں کے بیچ معمولی بات کو لے کر ایک خونریز لڑائی ہوئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے جبکہ دو زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 11:26:58
بھٹکل میں دو دن سے بادلوں کی گرج اور بجلیوں کی کڑک کے ساتھ اچھی خاصی بارش ہو رہی ہے جس سے کسانوں کے اندر خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 11:21:55
لاک ڈاؤن کے دوران کاروبار بالکل بند رہنے سے ہوٹل، لاڈج اور ریسارٹ مالکان بہت ہی زیادہ پریشان ہوگئے تھے۔ اس موقع پر ضلع کے باہر سے آنے والوں کو سرکاری طورپر کوارنٹین کرنے کے لئے مناسب انتظام نہ ہونے پر کچھ ہوٹلوں اور ریسارٹس کو کوارنٹین مراکز کے طور پر استعمال کرنے کی تجویز سامنے آئی تو ہوٹل مالکان نے اسے غنیمت سمجھا۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 11:12:45
پچھلے کچھ مہینوں سے راجستھان اور شمالی ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں زرعی فصلوں کی تباہی کا سبب بننے والا ’ٹڈی دَل‘اب جنوبی کینرا تک پہنچ گیا ہے جس کی وجہ سے کورونا وباء اور لاک ڈاؤن سے پریشان حال کسانوں کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 10:56:45
کرناٹک میں کورونا وائرس کے 299 نئے معاملات کی نشاندہی کے ساتھ ریاست میں اب تک اس وائرس کی زد میں آنے والوں کی تعداد 3 ہزار سے متجاوز ہوگئی۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 00:39:28
ضلع اُترکنڑا میں کورونا پوزیٹو کے معاملات ہر روز سامنے آرہے ہیں، آج تازہ رپورٹ کمٹہ اور سداپور سے سامنے آئی ہے جہاں بالترتیب چار اور ایک کیس کورونا پوزیٹو موصول ہوئی ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 00:21:32
بھٹکل کے معروف سماجی کارکن جناب نثار احمد رکن الدین عرف نثار ٹاپ کی آج اتوار کو بھٹکل تعلقہ سرکاری اسپتال میں تہنیت کی گئی اور بھٹکل میں کورونا وباء پر قابو پانے میں تعلقہ انتظامیہ کو بھرپور تعاون فراہم کرنے پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسر سمیت تعلقہ اسپتال کے دیگر ڈاکٹروں نے ان کی خدمات کی بھرپور سراہنا کی۔
View more
Sun, 31 May 2020 21:30:26
میکسیکو میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2885 نئے کیسز سامنے آنے سے ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 87500 جبکہ اس وبا سے 364 افراد کی موت ہو چکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy