Mon, 01 Jun 2020 21:20:28
کورونا وائرس انفیکشن کو لے کر چین اور امریکہ کے درمیان تنازعہ بڑھتا ہی جا رہا ہے اور ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے یہ مسئلہ دھیرے دھیرے پوری دنیا کو 'کولڈ وار' کی طرف لے جائے گا۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 21:12:04
ہندوستان میں آج سے لاک ڈاؤن 5.0 کا آغاز ہو چکا ہے اور اس کے ساتھ ہی کئی ریاستوں نے 'اَن لاک 1.0' کی بھی شروعات کر دی ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 21:01:55
گذشتہ ماہ ایک ساتھ بھٹکل میں کورونا کے 30 معاملات سامنے آنے کے بعد بھٹکل کو کنٹیمنٹ زون کے زمرے میں رکھا گیا تھا، مگر اب بھٹکل میں لاک ڈاون میں چھوٹ دی گئی ہے اور دکانوں اور دیگر کاروباری اداروں کو صبح آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک کھولنے کی اجازت دی گئی ہے، جس کے ساتھ ہی پورے شہر میں عوامی چہل پہل دیکھی جارہی ہے مگر بھٹکل عدالت میں کام بحال نہیں ہوا ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 20:54:51
جنوب مغربی مانسون نے کیرالہ میں دستک دے دی ہے۔ یہ ٹھیک اسی دن پہنچا ہے جس دن ساحلی ریاست سے اس کے ٹکرانے کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 20:43:09
ہندوستان میں آج سے کورونا لاک ڈاؤن کا پانچواں مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی تقریباً دو مہینے سے بند پڑے ملک کو دوبارہ کھولنے کی قواعد شروع ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 13:48:04
ملک میں كورونا وائرس کے نئے کیسز میں دن بہ دن ہو رہے اضافہ سے متاثرین کی کل تعداد 1.90 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہندوستان سب سے زیادہ متاثر ممالک کی فہرست میں فرانس اور جرمنی کو پیچھے چھوڑ کر ساتویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 13:44:34
امریکہ میں ایک سیاہ فام شہری جارج فلائڈ کی پولیس حراست میں موت کے بعد مظاہروں کے دوران ہوئے پُر تشدد جھڑپ کے پیش نظر مقامی انتظامیہ نے لاس اینجلس ،فیلاڈلفیا اور ایٹلانٹا میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 13:40:57
پوری دنیا میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے متاثرین کی تعداد 62لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ اس وبا سے اب تک 3.73لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy