Thu, 02 Jul 2020 21:14:16
دہلی میں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لئے پلازمہ آسانی سے دستیاب کرانے کے لئے جمعرات کو دہلی میں پلازمہ بینک شروع کیا گیا۔
View more
Thu, 02 Jul 2020 21:03:52
بھٹکل میں کورونا پر قابو پانے کے لئے ضلع انتظامیہ سے جو احتیاطی اقدامات کیے ہیں اس کے تحت شہر میں میونسپالٹی وارڈ س کی سطح پر فیور کلینکس قائم کیے گئے ہیں۔
View more
Thu, 02 Jul 2020 20:57:10
جنوبی کینرا کی ڈپٹی کمشنر سندھو بی روپیش نے کہا ہے کہ ضلع کی سرحدوں کو سیل ڈاؤن کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ اس سلسلے میں جو افواہیں پھیلائی جارہی ہیں اس پر عوام بالکل دھیان نہ دیں۔
View more
Thu, 02 Jul 2020 20:51:51
وینلاک کووِڈ ہاسپٹل میں پیتھو لوجسٹ (لیباریٹری جانچ کا ماہر)کے طور پر خدمات انجام دینے والا شخص خود ہی کورونا کا شکار ہوگیا ہے۔
View more
Thu, 02 Jul 2020 20:47:43
اسسٹنٹ کمشنر بھرت ایس نے بھٹکل میں بگڑتی ہوئی کووِڈ کی صورت حال پر ایک پریس کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وباء کو قابو میں کرنا اب عوام کے اپنے ہاتھ میں ہے۔اور اگر عوام اس کو سنجیدگی سے لیں تو یہ کوئی مشکل کام بھی نہیں ہے۔
View more
Thu, 02 Jul 2020 12:52:58
بھٹکل میں کورونا کے بڑھتے معاملات اور آئندہ مزید اس میں اضافہ کے خدشے کے پیش نظر اب بھٹکل ویمن سینٹر کو کورونا سینٹر میں تبدیل کئے جانے کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ ویمن سینٹر میں بستروں کا انتظام کیا جارہا ہے اور آج یا کل میں کورونا سے متاثرہ لوگوں کو اس نئے کورونا سینٹر میں شفٹ کیا جاسکتا ہے۔
View more
Thu, 02 Jul 2020 12:13:55
ضلع اُترکنڑا میں آج پھر کوویڈ۔19کے 17نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس میں بھٹکل سے 11، کمٹہ اور ہلیال سے دو، دو ، انکولہ اور منڈگوڈ سے ایک ایک شامل ہیں۔
View more
Thu, 02 Jul 2020 11:49:15
میکسیکو میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کووڈ -19 سے 741 لوگوں کی موت ہوجانے سے اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کرکے 28،510 پرپہنچ گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy