Sat, 04 Jul 2020 12:05:48
ملک میں کورونا وائرس روز بروز شدید شکل اختیار کرتا جارہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 22،771 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 6.48 لاکھ ہوچکی ہے۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 11:38:47
گزشتہ روز صبح ممبئی میں تین گھنٹوں تک جاری رہنے والی شدید بارش کے بعد کم سے کم 38 مقامات پر پانی بھرگیا، جس سے اندھیری اور سائن میں تین مقامات پر بڑے پیمانے پر ٹریفک جام ہوگیا اور ٹریفک کا رخ موڑنا پڑا۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 11:29:52
ایک نجی اسپتال میں خدمات انجام دینے والی نرس کو کووِڈ کا مرض لاحق ہونے کے بعدایس ایس ایل سی کا امتحان دے رہی اس کی بیٹی کو امتحان سے باز رکھتے ہوئے ہوم کوارنٹین کیا گیا ہے۔ اس نرس کی جانچ رپورٹ پوزیٹیو آنے سے قبل اس کی بیٹی نے امتحانی مرکز کے جس کمرے میں امتحان دیا تھااس میں بھٹکل تعلقہ کی دیگر 19 اسٹوڈنٹس بھی تھے۔ محکمہ صحت کے افسران ان تمام کی نگرانی کررہے ہیں۔ واقعے کی جانکاری کے بعد اسٹوڈنٹس ک
View more
Sat, 04 Jul 2020 11:26:42
بھٹکل تعلقہ میں کورونا وباء کی بدلتی صورتحال پر قابو پانے کے لئے ضلع انتظامیہ نے لاک ڈاؤن قوانین میں دوبارہ کچھ سختی برتنے کافیصلہ کیا ہے۔اسی کے تحت جمعہ کے دن شام میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر بھرت ایس نے عوام کے لئے جو ہدایات جاری کیں اس کے مطابق بھٹکل ٹاؤن میونسپالٹی، جالی پٹن پنچایت اور ہیبلے گرام پنچایت کے حدودمیں شام 6بجے سے صبح 6بجے تک رات کا کرفیو لاگو رہے گا
View more
Sat, 04 Jul 2020 11:12:58
کورونا وائرس (کووڈ۔19) کا قہر رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور راجدھانی میں کل 2520نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد جمعہ کو بڑھ کر 94000سے زیادہ ہوگئی ہے اور 59مزید لوگوں کی موت کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 2923ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 11:07:33
شہر بنگلورو میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد میں جس طرح کا بے تحاشہ اضافہ ہو رہا ہے اسی رفتار سے اس مہلک وباء کی زد میں آکر مرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو تا جارہا ہے۔ اس وباء کا شکار ہو کر مرنے والے افراد کی تدفین اور دیگر آخری رسومات کے لئے عالمی صحت تنظیم کی طرف سے جو رہنما خطوط وضع کئے گئے ہیں ان پر عمل لازمی قرار دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 11:02:20
عالمی وباکوروناوائر س کی روک تھام اورمتاثرین کے علاج ومعالجہ کے لیے درکارطبی آلات کی خریداری میں 2,200کروڑروپے کابڑامالی گھوٹالہ ہواہے۔یہ گمبھیرالزام اپوزیشن لیڈروسابق وزیراعلیٰ سدارامیا نے عائدکیاہے۔ودھان سودھامیں اخباری نمائندوں سے بات چیت کے دوران سدارمیانے کہا کہ کووڈکے علاج کے لیے آلات طب کی قیمت مارکیٹ کے حساب سے 116.65کروڑروپے ہے لیکن ریاستی حکومت نے ان آلات کو3392کروڑروپے دیکرخریدای کی ہے۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 10:50:03
ریاست میں آج ایک ہی دن کوروناوائرس کی زدمیں آکر21مریض ہلاک ہوگئے جبکہ 1694 کووڈمعاملات کا پتہ چلاہے۔ کرناٹک میں بھی کوروناوائر س کاخوفناک پھیلاؤ رکنے اورتھمنے کا نام نہیں لے رہاہے،ہرگزرتے لمحے اوردن کے ساتھ کوروناوائرس کے نئے معاملات میں اضافہ ہی ہوتاجارہاہے،
View more
Sat, 04 Jul 2020 10:45:22
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز یہاں حقیقی کنٹرول لائن کا اچانک دورہ کیا جہاں اعلیٰ فوجی عہدیداروں نے انہیں تازہ صورتحال کی تفصیلات فراہم کیں -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy