Wed, 01 Jul 2020 01:01:01
یہاں سونارکیری میں واقع سرکاری رہائشی اسکول کو کوویڈ۔19 سینٹر میں تبدیل کرنے پر آسارکیری اور سونارکیری کے عوام نے احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ رہائشی علاقے میں واقع اس اسکول میں کورونا کے مریضوں کو نہ رکھا جائے۔
View more
Tue, 30 Jun 2020 23:06:39
اپنے زونل دفاتر میں 500 سے زیادہ کانٹریکٹ ہوسٹالٹی انسپکٹرز (سپروائزر) کی خدمات منسوخ کرنے کا حکم جاری کرنے کے چند دن بعدانڈین ریلوے کیٹرنگ اینڈ ٹورزم کارپوریشن (آئی آر سی ٹی سی) نے اب اس کو اگلے نوٹس تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 30 Jun 2020 23:04:15
دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو کوڈ19 لاک ڈاؤن کے دوران تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے 65 غیر ملکی شہریوں کو منگل کو متبادل رہائش گاہ میں منتقل کرنے کی اجازت دی۔
View more
Tue, 30 Jun 2020 23:00:42
دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو کوڈ19 کے مفت علاج سے متعلق درخواست پر غور کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ ذمہ داری کے ساتھ مفادعامہ کی درخواست داخل کی جانی چاہئے۔
View more
Tue, 30 Jun 2020 22:58:25
بھٹکل میں آج ایک ہی دن کورونا کے 21 معاملات سامنے آنے کے بعد شہر میں سخت تشویش پائی جارہی ہے جبکہ صبح ایک نوجوان کی مینگلور اسپتال پہنچنے کے بعد مشتبہ حالت میں موت سے بھی عوام میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ہے۔
View more
Tue, 30 Jun 2020 22:52:27
سعودی عرب میں کوئی ایک ہفتے کے وقفے کے بعد ایک مرتبہ پھر کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
View more
Tue, 30 Jun 2020 22:30:33
جموں و کشمیر میں منگل کے روز چار کورونا متاثرین کی موت واقع ہونے کے ساتھ یونین ٹریٹری میں کورونا سے متعلق اموات کی تعداد بڑھ کر 100ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy