Wed, 01 Jul 2020 21:29:11
وزیراعلی اروند کیجریوال نے بدھ کو کہا کہ دہلی میں سبھی کے مل کر کام کرنے اور محنت کرنے سے اب کورونا کے سلسلے میں حالات بہتر ہیں لیکن ہمیں اسے اور اچھا کرنا ہے۔
View more
Wed, 01 Jul 2020 21:22:45
مہاراشٹرا اور بطور خاص ممبئی میں کورونا کا قہر لگاتار بڑھتا ہی جا رہا ہے، اس کے سدّ باب کے لیے ممبئی پولس نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے آج یکم جولائی کی رات بارہ بجے کے بعد سے ممبئی شہر میں 15 دنوں کے لیے کرفیو نافذ کردیا ہے۔
View more
Wed, 01 Jul 2020 21:18:56
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی)کرناٹک شاخہ نے بلاری ضلع میں کورونا سے مرنے والوں کی انتہائی غیر مہذب تدفین کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز قرار دیا ہے۔
View more
Wed, 01 Jul 2020 20:42:12
بھٹکل کے گیارہ لوگوں کے بشمول ضلع اُترکنڑا میں آج کورونا کے 23 لوگوں کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو آئی ہے، جس میں کمٹہ کے چھ ، انکولہ کے پانچ اور کاروار سے ایک شخص بھی شامل ہیں۔اس دوران یلاپور میں ایک خاتون کی موت واقع ہونے کی بھی اطلاع ملی ہے جس کے ساتھ ہی ضلع اُترکنڑا میں کورونا سے پہلی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Wed, 01 Jul 2020 17:38:10
کورونا نے اب بھیانک روپ اپناتے ہوئے بھٹکل کے دو لوگوں کو اپنا شکار بنادیا ہے جس کے ساتھ ہی بھٹکل کے عوام میں کورونا کو لے کر تشویش بڑھتی جارہی ہے۔ابتدا میں جب کورونا کے معاملات بھٹکل سے سامنے آرہے تھے تو تنظیم کے تعاون سے تعلقہ اور ضلعی انتظامیہ نے کورونا پر قابو پانے میں کامیابی حاصل کی تھی، مگر اب کورونا کا تازہ حملہ جان لیوا ثابت ہوا ہے۔
View more
Wed, 01 Jul 2020 17:01:59
بیندور تعلقہ کے اوپنّدا سے تعلق رکھنے والی ایس ایس ایل سی کی ایک طالبہ کو کورونا مرض لاحق ہوگیا ہے، جس کے بعد علاج کے لئے اس کو اسپتال میں منتقل کیاگیا۔
View more
Wed, 01 Jul 2020 11:53:30
سرسی کے معروف سماجی قائد جناب عباس تونسے کی دختر ڈاکٹر مبار ک النسا ء نے ایک لائق تحسین کارنامہ انجام دیتے ہوئے دوائی کے ذریعے کینسر کا علاج (میڈیکل آنکولوجی) کے شعبے میں خصوصی مہارت (سوپر اسپیشالٹی) کی تربیت مکمل کرتے ہوئے ڈی ایم کی ڈگری حاصل کی ہے۔
View more
Wed, 01 Jul 2020 11:45:38
سرحد پر 20 فوجیوں کی شہادت کے بعد ہندوستانی حکومت نے جن59 چینی ایپس کو بندکرنے کا حکم جاری کیا ہے اس کے بعد سے چینی کمپنیوں میں ہڑکمپ مچ گیا ہے
View more
Wed, 01 Jul 2020 11:41:17
کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی وبا جھیل رہی راجدھانی دہلی میں منگل کو نئے معاملے بڑھنے کے ساتھ ہی کنٹیمنٹ زون کی تعداد میں اضافہ ہونا فکر کی بات ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy