Thu, 02 Jul 2020 11:34:10
سکینڈ پی یو سی اور ایس ایس ایل سی امتحانات کے پرچوں کی جانچ سے متعلق پیدا کی جارہی الجھن پر ریاستی وزیر برائے پرائمری وسکنڈری تعلیم ایس سریش کمار نے برہمی ظاہر کی۔
View more
Thu, 02 Jul 2020 11:26:41
ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے معاملے تیزی کے ساتھ بڑھ رہے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، ملک میں کورونا انفیکشن کے 19148 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں جس سے متاثرین کی تعداد 6.04 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
View more
Thu, 02 Jul 2020 11:20:21
منگل کے روزبلاری میں کوروناسے فوت شدہ 8لاشوں کی آخری رسومات نہایت توہین آمیز طریقہ سے انجام دی گئی تھیں، غیر سنجیدہ تدفین کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
View more
Thu, 02 Jul 2020 11:08:37
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں چہارشنبہ کی صبح سکیورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں جاں بحق
View more
Wed, 01 Jul 2020 22:19:37
سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے بدھ کے روز کرونا وائرس کے 3402 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے جس کے بعد مملکت میں کووِڈ-19 کے کیسوں کی کل تعداد 194225 ہوگئی جبکہ ان میں سے مزید 49 مریض چل بسے ہیں۔
View more
Wed, 01 Jul 2020 22:05:12
اتر پردیش کی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر دل نارائن دکشٹ نے رائے بریلی صدر سے کانگریس کی باغی ایم ایل اے ادیتی سنگھ کی اسمبلی کی رکنیت منسوخ کرنے کی درخواست پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھاہے۔
View more
Wed, 01 Jul 2020 21:49:41
مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے بدھ کے روز میڈیا میں آنے والی ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایم کیئر فنڈ سے سرکاری اسپتالوں میں فراہم کردہ اندرون ملک تیار تمام وینٹی لیٹرز میں بائی لیول پازیٹو ایئر وے پریشر (بی آئی پی اے پی) موڈ کی سہولت دستیاب ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy