Fri, 03 Jul 2020 22:48:25
سٹی کرائم برانچ کے پانچ اہلکاروں کو کورونا وائرس کا مرض لاحق ہونے کی خبر ملی ہے۔اس اب تک ضلع جنوبی کینرا میں پولیس محکمہ سے وابستہ 19اہلکار کورونا کا شکار ہوچکے ہیں۔
View more
Fri, 03 Jul 2020 22:45:47
بارکور کے قریب ہلے کوڈی میں ایک دردنا ک حادثہ پیش آیا جس میں مچھلی کے شکار پر نکلے ہوئے دو نوجوان ندی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
View more
Fri, 03 Jul 2020 22:39:39
بھٹکل میں کورونا وباء کے تیسرے دور کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے لاک ڈاؤن قوانین میں از سر نو ترمیم کی ہے اور بازارکھلے رکھنے کے اوقات میں کمی کردی ہے۔
View more
Fri, 03 Jul 2020 22:32:38
آج جمعہ کو ضلع اُترکنڑا میں پھر کورونا کے پانچ معاملات سامنے آئے ہیں جس میں تین معاملات بھٹکل ، ایک سرسی اور ایک منڈگوڈ سے ہے۔
View more
Fri, 03 Jul 2020 14:41:57
ملک میں بی جے پی حکومتوں کی طرف سے مرکز اور ریاست میں کورونا وائرس کے بحران کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوششوں پر سابق وزیراعلیٰ سدارامیا نے نشانہ بنایا
View more
Fri, 03 Jul 2020 14:35:11
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر کی حیثیت سے 58/سالہ ڈی کے شیوکمار نے جمعرات کے روز ایک شاندار تقریب میں باضابطہ کمان سنبھال لی۔
View more
Thu, 02 Jul 2020 21:34:17
اپنی پہلی مدت کار سے ہی مودی حکومت نجکاری کی راہ پر گامزن ہے۔ کئی بڑی سرکاری کمپنیوں کی نجکاری ہو چکی ہے اور کئی قطار میں ہیں۔
View more
Thu, 02 Jul 2020 21:31:34
سپریم کورٹ نے تبلیغی جماعت کے پروگرام میں حصہ لینے والے 34غیر ملکی جماعتیوں کی عرضیوں پر سماعت 10 جولائی تک کے لئے ملتوی کردی اور کہا کہ انہیں اپنے ملک بھیجنے کے معاملے میں وہ مداخلت نہیں کرے گا، بلکہ بلیک لسٹ میں ڈالے جانے کے معاملے پر سماعت کرے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy