Sat, 04 Jul 2020 18:53:56
بھٹکل کے آج جن 16 لوگوں کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو آئی ہے، اُن میں سے تین لوگ دبئی سے آئے ہوئے لوگ ہیں، آٹھ لوگ وجئے واڑہ ، تین لوگ اُترپردیش اور مہاراشٹرا سے لوٹا ہوا ایک شخص بھی آج کی لسٹ میں شامل ہیں۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 18:52:26
تعلیم ، سائنس اور ثقافت سے متعلق اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم یونیسکو کی مجلس عاملہ کا 209 واں اجلاس جمعے کے روز پیرس میں تنظیم کے صدر دفتر میں شروع ہوا۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 18:47:28
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے سابق وار لارڈ عبدالرشید دوستم کو ترقی دے کر اسے افغان فوج کے اعلی ترین منصب مارشل سے نواز دیا ہے۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 18:41:44
سعودی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 90 روز کے دوران مملکت کے تمام علاقوں میں مختلف ہسپتالوں کے اندر انتہائی نگہداشت کے یونٹوں میں 2200 بستروں کا اضافہ کیا گیا۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 18:36:04
یمن میں آئینی حکومت کی بحالی میں معاون عرب اتحادی فوج نے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی سعودی عرب پر ڈرون کے ذریعے حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حوثی باغیوں کے چار ڈرون طیارے مار گرائے۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 18:27:02
عراق کی مسلح افواج نے ترکی کی سرحد سے متصل علاقوں میں اضافی نفری تعینات کرنے کے ساتھ ترکوں کی دراندازی روکنے کے لیے مزید چوکیاں قائم کرنا شروع کی ہیں۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 18:23:59
ترک وزیر دفاع اور اور ترکی کے چیف آف اسٹاف نے جمعہ کی شام طرابلس کو کنٹرول کرنے والی لیبیا کی قومی وفاق حکومت کے ساتھ ایک دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 18:20:34
امریکہ میں ہفتے کو یوم آ زادی ایسے منایا جائے گا کہ بہت سی پریڈز اور آتش بازی کے مظاہرے منسوخ کردیئے گئے ہیں، ساحلی مقامات اور بارز بند رہیں گے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy