Sat, 04 Jul 2020 22:17:44
بھٹکل میں کورونا کے تیسرے حملے میں جہاں ایک طرف دو لوگ جاں بحق ہوگئے وہیں اب تک بھٹکل میں 63 لوگ کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں، بھٹکل کی ایک معروف شخصیت مینگلور اسپتال میں ایڈمٹ ہیں تو دیگر لوگ بھٹکل سونارکیری اسکول اور بھٹکل تعلقہ سرکاری اسپتال میں داخل کئے گئے تھے ۔ اب ان میں سے پہلے مرحلے میں سونارکیری اسکول میں داخل تمام 18 لوگوں کو بھٹکل میں قائم کئے گئے نئے کورونا سینٹر بھٹکل ویمن سینٹ
View more
Sat, 04 Jul 2020 21:35:45
سعودی عرب نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے4128 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے جبکہ اس سے لاحق ہونے والے مرض کووِڈ-19 میں مبتلا 56 افراد وفات پا گئے ہیں۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 21:25:09
کوہ کن کے معروف عالم دین اور جمعیۃ علما ء ہند کے نائب صدر مولانا امان اللہ قاسمی نے سنیچر کے روز مختصر علالت کے بعد 84 سال کی عمر میں داعی اجل کو لبیک کہہ دیا۔ موصوف قدیم دینی و علمی درسگاہ دار العلوم حسینیہ شری وردھن ضلع رائے گڑھ (مہاراشٹرا) کے مہتمم بھی تھے۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 21:22:00
کانگریس نے کہا ہے کہ چین نے وادی گلوان میں ہندوستانی حدود میں دراندازی کی ہے اور اس کے فوجی دستے ملک کے اسٹریٹجک نقطہ نظر سے متعدد اہم علاقوں میں تعینات ہیں، اس لیے اب وزیر اعظم نریندر مودی کو یہ بتانا چاہiے کہ کیا چین کا ہندوستانی سرزمین پر قبضہ نہیں ہے۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 21:17:50
اتر پردیش میں ابتر ہو چکی نظم و نسق کی صورت حال پر کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ہفتہ کے روز کانگریس رہنماؤں کے ساتھ اجلاس کیا اور پارٹی کی حکمت عملی کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 21:13:14
چین کی کمیونسٹ پارٹی اور اس کی فوج موبائل 5 جی نیٹ ورک کے ذریعہ ہندوستانیوں کے بارے میں جمع کردہ اعداد و شمار کو بطور ہتھیار استعمال کرتے ہیں
View more
Sat, 04 Jul 2020 21:05:59
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز بھگوان بدھ کے نظریات کو دنیا کو درپیش موجودہ چیلنجوں کا مستقل حل قرار دیتے ہوئے نوجوانوں سے ان کے خیالات سے وابستہ ہونے کی اپیل کی۔
View more
Sat, 04 Jul 2020 21:02:37
مسلمانوں کا اہم مذہبی تہوار عیدالاضحیٰ کو شرعی طور پر ادا کرنے کی اجازت دیئے جانے کے تعلق سے جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) نے چیف منسٹر آف مہاراشٹرادھو ٹھاکرے، ہوم منسٹر انیل دیشمکھ، وزیر اقلیتی بہبود نواب ملک اور کمشنر آف ممبئی میونسپل کارپوریشن کو خطوط روانہ کئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy