Mon, 07 Sep 2020 22:01:02
ملک میں کورونا کی وبا رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے اور اس کے پھیلنے کی بڑھتی ہوئی رفتار کا اندازہ اس حقیقت سے لگایا جاسکتا ہے کہ دو دن سے مسلسل 90 ہزار سے زیادہ معاملے مسلسل سامنے آرہے ہیں۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 21:57:56
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ نئی ایجوکیشن پالیسی حکومت کی پالیسی نہیں ہے بلکہ وہ ملک کی ایجوکیشن پالیسی ہے اور اس سے سماج کے سبھی لوگوں کے آپسی مشورے سے نافذ کیا جائے گا۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 21:53:36
یوگی حکومت میں خواتین کی عزت تار تار ہونے کے معاملے لگاتار سامنے آ رہے ہیں اور جرائم میں بھی دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 21:50:22
اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں موہن لال گنج پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کوشل کشور ایک بار پھر کووڈ-19 کی زد میں آ گئے ہیں۔ اس بات سے سبھی حیران اور خوفزدہ ہیں،
View more
Mon, 07 Sep 2020 21:44:44
سری نگر کے ایکسچینج روڈ پر واقع سرکاری مواصلاتی کمپنی بھارت سنچار نگم لمیٹڈ (بی ایس این ایل) کا مرکزی دفتر میں کچھ ملازموں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے پیش نظر پیر کے روز بند رہا۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 21:42:29
کیا بہار کو اب نتیش کمار ناپسند ہیں؟ یہ سوال اس لیے اٹھنے لگا ہے کیونکہ سوشل میڈیا پر انھیں پسند کرنے والوں سے کئی گنا زیادہ ناپسند کرنے والے لوگ نظر آ رہے ہیں۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 21:35:05
یوپی کانگریس نے 2022 کے اسمبلی انتخابات کے لئے نئی کمیٹیوں کو تشکیل دیا ہے لیکن راج ببر اور جتن پرساد کو اس سے باہر رکھا ہے۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 19:14:48
کوویڈ۔19 کے بڑھتے معاملات اور اس کی روک تھام کے لئے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ ملی اور سماجی ادارے اپنا پورا زور لگارہے ہیں اور اس وباء پر قابو پانے ہر طرح کے احتیاطی اقدامات اُٹھارہے ہیں، وہیں آج پیر کو بھٹکل میں میونسپالٹی اور جالی پٹن پنچایت کی طرف سے ماسک نہ پہننے والوں پر شکنجہ کسا گیا اور اُن پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 17:29:33
بھٹکل ویلفئیر اسپتال میں زبردست بدلاو کے آثار نظر آرہے ہیں اور بھٹکل کے مریضوں کو دوسرے شہروں میں جانے سے روکنے اور یہیں پر بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے تجربہ کار ڈاکٹروں کا تقرر کیا جارہا ہے۔ اس ضمن میں حال ہی میں جنرل میڈیسن ڈاکٹر یگنیش کیڈیور (ایم بی بی ایس۔ایم ڈی) کا یہاں تقرر کیا گیا ہے اور اب عنقریب یہاں ایک گائنو کولوجسٹ، جنرل سرجن اور ایک انیستھیٹسٹ (بے ہوش کرنے والا ڈاکٹر
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy