Mon, 12 Oct 2020 10:53:57
غیر امدادی پرا ئیو یٹ اسکولوں کی تنظیم کے صدر لو کیش تا لی کٹے نے مطا لبہ کیا کہ حکومت غیر امدادی نجی اسکو لوں کی بقاء کے لئے فوراً خصوصی پیکیج کا اعلان کرے۔
View more
Mon, 12 Oct 2020 10:47:43
منشیات کی سربراہی کر رہے افراد کے خلاف اپنی کارروائی جار ی رکھتے ہو ئے ایسٹ زون پو لیس نے نائیجیریائی باشندوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے11لاکھ روپئے کی منشیات ضبط کی ہیں۔
View more
Mon, 12 Oct 2020 10:44:03
عا لمی شہرت یافتہ دسہرہ تقریبات کے انعقاد کے سلسلہ میں ڈاکٹر کے سدرشن کی قیادت میں تشکیل کمیٹی نے ریاستی حکومت سے سفارش کی ہے
View more
Mon, 12 Oct 2020 10:37:08
بنگلور سمیت ریاست کے مختلف علاقوں میں ہو رہی مو سلا دھار بارش سے عام زندگی مفلوج ہو گئی ہے۔نشیبی علاقوں میں پانی داخل ہو نے سے مقا می مکینوں کو نہ صرف راتوں کو جاگ کر گزارنا پڑرہا ہے،
View more
Mon, 12 Oct 2020 10:23:57
جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اورنیشنل کانفرنس کے صدرفاروق عبداللہ نے آج بڑا اعلان کرکے حکومت ہندکو سنجیدگی سے غور کرنے پر مجبور کردیاہے،اس اعلان سے سیاست میں ایک بارپھر ہلچل مچ گئی ہے-
View more
Mon, 12 Oct 2020 00:39:33
ضلع اُڈپی کے پڈوبدری تعلقہ کے ہیجماڈی سمندر میں اتوار کو ایک ماہی گیری بوٹ اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک ماہی گیر سمندر میں غرق ہوکر لاپتہ ہوگیا ہے البتہ بوٹ پر سوار دیگر پانچ ماہی گیروں کو بچالیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy