Sun, 11 Oct 2020 13:46:37
کچھ برسوں پہلے سرخیوں میں چھائے رہنے والا فرضی اسٹامپپ پیپر گھوٹالہ اب ایک بار پھر سامنے آیا ہے۔ شہر کی سنٹرل کرائم برانچ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹولی کو گرفتار کیا ہے،
View more
Sun, 11 Oct 2020 13:40:22
میسور منرلس کے منیجنگ ڈائرکٹر وضلع نگراں کار سکریٹری نوین راج سنگھ نے افسروں کو ہدایت دی کہ ضلع میں تیزی کے ساتھ پھیل رہے کورونا وائرس پر قابو پانے اور شرح اموات میں کمی کیلئے ضروری اقدامات کریں۔
View more
Sun, 11 Oct 2020 13:29:46
عام آدمی پارٹی (عآپ) کے راجیہ سبھا رکن سشیل گپتا نے کہا کہ مرکز میں بی جے پی حکومت کے ذریعہ لائے گئے تینوں زرعی قوانین کسانوں، مزدوروں اور ملازمت کے متلاشیوں اور ایم ایس پی کو ختم کرنے کی سازش ہیں۔
View more
Sun, 11 Oct 2020 13:26:36
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم کے لئے جہاز خریدے جانے کے حوالہ سے نریندر مودی پر ایک بار پھر حملہ کیا اور ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مودی کو صرف اپنی شبیہ کی فکر ہے، فوجیوں کی نہیں۔
View more
Sun, 11 Oct 2020 13:20:14
بہار اسمبلی کے پہلے مرحلہ میں 71 سیٹوں پر ہونے والے انتخابات کے لیے جمع پرچہ نامزدگی میں 264 کے منسوخ ہوجانے کے سبب اب مجموعی طور سے 1090امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں۔
View more
Sun, 11 Oct 2020 01:47:39
ضلع کے بسون باگے واڑی تعلقہ کے کڈکول دیہات میں گرج چمک کے ساتھ اچانک بجلی گرنے سے ماں اور بیٹی ہلاک ہوگئے، البتہ خاتون کا شوہر زخمی ہوگیا اور معجزاتی طور پر بچ گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy