Tue, 13 Oct 2020 11:36:38
اترپردیش کے ضلع ایودھیا میں تپسوی چھاؤنی کے پرمہنس آچاریہ نے مرکزی حکومت سے ملک کو 'ہندو راشٹر' قرار دئیے جانے کے مطالبے کے ساتھ پیر کی صبح غیر معینہ بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 13 Oct 2020 11:30:01
مسٹر 360ڈگری کے نام سے مشہور اے بی ڈی ویلیئرس کی ناٹ آوٹ 73رنوں کی شاندار نصف سنچری کی مدد سے رائل چیلنجرس بنگلورو نے کولکتہ نائٹ رائیڈرس کو پیر کو یکطرفہ انداز میں 82رن سے شکست دیکر آئی پی ایل۔13میں سات میچوں میں اپنی پانچویں جیت درج کی۔
View more
Tue, 13 Oct 2020 11:25:43
جمعیۃ علمائے ہند کی کوششوں سے دہلی فساد میں مبینہ طور پر ماخوذ دو ملزموں کی ضمانت کے ساتھ ضمانت حاصل کرنے والے ملزمین کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 13 Oct 2020 11:20:30
مدھیہ پردیش کے جبل پور میں معمولی سڑک حادثہ کے بعد ایک آٹو ڈرائیور کی بے دردی سے مار پیٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
View more
Tue, 13 Oct 2020 11:16:22
کورونا کے دور میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کی وجہ سے پریشان لوگوں کیلئے انتہائی بری خبریہ ہے کہ ساگ-سبزی، گوشت-مچھلی اور دال-تیل سمیت خوردنی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے سے ستمبر2020میں خوردہ قیمتوں پر مبنی خوردہ افراط زر کی شرح بڑھ کر 7.34فیصد ہوگئی ہے -
View more
Tue, 13 Oct 2020 11:12:25
کورونا کی وجہ سے بری طرح متاثر معیشت کو تیز رفتاری عطا کرنے اور تہوار کے موسم میں صارفین کی طلب میں اضافے پر زور دیتے ہوئے مرکزی حکومت نے پیر کو مرکزی ملازمین کیلئے ہالی ڈے ٹریول ریبٹ (ایل ٹی سی) کیش واؤچر اسکیم، خصوصی فیسٹیول اڈوانس اسکیم اور اضافی 37ہزار کروڑ روپئے کے سرمایہ جاتی اخراجات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان اقدامات سے تقریباً ایک لاکھ کروڑ روپئے کی مانگ بڑھانے میں مدد مل سکے گی -
View more
Tue, 13 Oct 2020 11:08:10
سپریم کورٹ نے گوشت کیلئے جانوروں کے حلال طورپر ذبح کرنے پر پابندی سے متعلق درخواست پیر کے روز خارج کردی اور درخواست گزار کی سخت سرزنش بھی کی-
View more
Tue, 13 Oct 2020 11:01:44
ایک طرف ریاست کے موسم میں خلیج بنگال میں طوفان کے سبب غیر معمولی بے اعتدالی پیدا ہوئی ہے تو دوسری طرف ریاست کی سیاست میں بھی ایک نیا طوفان کھڑا ہو گیا ہے-
View more
Mon, 12 Oct 2020 23:10:07
تہوارکے موسم میں مسافروں کی سہولت اوربہارالیکشن کودیکھتے ہوئے ریلوے 15 اکتوبر سے 30 نومبر کے درمیان 200 خصوصی ٹرینیں چلا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy